تھینک یو ایڈیسن

تھینک یو ایڈیسن جاوید چوہدری  اتوار 28 مئ 2017 ربڑ آخری کوشش تھی‘ وہ لیبارٹری میں ربڑ بنانا چاہتا تھا‘ ربڑ بن گیا لیکن کوالٹی اچھی نہیں تھی‘ وہ کوالٹی بہتر بنانے کی کوشش کرتا رہا لیکن موت کا فرشتہ آ گیا‘ وہ مسکرایا اور اپنا آپ اس کے حوالے کر دیا‘ موت کا فرشتہ اسے لے گیا … Read more

ایک کافی کی قربانی

ایک کافی کی قربانی جاوید چوہدری  جمعـء 26 مئ 2017 محمد آصف میرے ایک دوست تھے‘ یہ اسلام آباد میں الآصف کے نام سے ہارڈویئر کا کاروبار کرتے تھے‘ آپ نے اکثر اخبارات‘ دیواروں‘ پوسٹروں اور بینرز پر ’’گھر روز روز نہیں بنتے‘‘ کا فقرہ دیکھا ہو گا‘ یہ فقرہ آصف صاحب کی تخلیق تھا‘ یہ ان کا … Read more

کاروان علم فائونڈیشن پر مہربانی کریں

کاروان علم فائونڈیشن پر مہربانی کریں جاوید چوہدری  جمعرات 25 مئ 2017 زہرہ نواز کے والد آرمی میں سپاہی تھے‘وہ کراچی میں تعینات تھے‘ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے کراچی میں گھر بنا لیا‘زہرہ کا ایک بڑا بھائی اور ایک چھوٹی بہن تھی‘ اللہ نے تینوں کو ذہانت اور قابلیت سے نواز رکھا تھا‘حالات معمول پر چل رہے تھے … Read more

سارے کام فوج نہیں کر سکتی

سارے کام فوج نہیں کر سکتی جاوید چوہدری  منگل 23 مئ 2017 عربی کی کہاوت ہے ’’انسان جب بدقسمتی کے دور میں آتا ہے تو وہ خواہ اونٹ پر بھی بیٹھا ہو اسے کتا کاٹ جاتا ہے‘‘ میاں نواز شریف کی حکومت بھی اس وقت بدقسمتی کے اسی عمل سے گزر رہی ہے‘ یہ لوگ روز غلط فہمیوں‘ … Read more

سرن کے درویش

سرن کے درویش جاوید چوہدری  اتوار 21 مئ 2017 سرن تاریخ کا سب سے بڑا انسانی معجزہ ہے‘ آپ اگر انسانی کوششوں کی معراج دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ زندگی میں ایک بار سرن ضرور جائیں‘ آپ حیران رہ جائیں گے لیکن سرن ہے کیا؟ ہمیں یہ جاننے سے قبل کائنات کے چند بڑے حقائق جاننا ہوں گے۔ … Read more

وہ کہتا تھا

وہ کہتا تھا جاوید چوہدری  جمعـء 19 مئ 2017 نیسلے میوزیم وے وے کی ایک بڑی ’’اٹریکشن‘‘ ہے‘ یہ عجائب گھر نیسلے کی پہلی فیکٹری میں بنایا گیا‘ ہنری نیسلے نے 1868ء میں وے وے میں اپنی پہلی فیکٹری لگائی تھی‘ یہ فیکٹری بچوں کی غذا (farine lactee) بناتی تھی‘ عمارت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زمانہ برد … Read more

انسانوں کا محسن

انسانوں کا محسن جاوید چوہدری  جمعرات 18 مئ 2017 وہ ادویات سازی کا ماہر تھا‘ وہ 1843ء میں فرینکفرٹ سے سوئٹزر لینڈ شفٹ ہو گیا‘ وے وے (Vevay)اس وقت غربت کا شکار تھا‘ یورپ میں اس زمانے میں ایک عجیب بیماری پھوٹ پڑی ‘ بے شمار مائیں بچوں کی پیدائش کے بعد دودھ کی نعمت سے محروم ہو … Read more

چارلی چپلن کے گھر میں

چارلی چپلن کے گھر میں جاوید چوہدری  منگل 16 مئ 2017 وے وے (Vevey) سوئٹزرلینڈ میں جنیوا لیک کا انتہائی خوبصورت گاؤں ہے‘ آپ اگر نقشے میں جنیوا کی جھیل دیکھیں تو یہ آپ کو چاند کی طرح دکھائی دے گی‘ یہ جھیل 73 کلو میٹر لمبی ہے‘ اس کی اوسط گہرائی 507فٹ ہے اور یہ سوئٹزرلینڈ کی … Read more

پاکستان خطرے میں ہے

پاکستان خطرے میں ہے جاوید چوہدری  جمعـء 12 مئ 2017 میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کوئٹہ کے73 شہداء کا فجی کے ساتھ بھی کوئی تعلق ہو گا لیکن یہ تعلق نکلا اور اس تعلق نے میری روح کو زخمی کر دیا۔ میں 29 جون کی رات سوہا میں تھا‘ ہوٹل کی بالکونی سے فجی کی پارلیمنٹ دکھائی … Read more

ہمیں سنبھلنا ہوگا

ہمیں سنبھلنا ہوگا جاوید چوہدری  جمعرات 11 مئ 2017 آپ اسکیم ملاحظہ کریں۔ بھارت سیاچین سے کراچی تک ہمارے پورے مشرقی بارڈر پر موجود ہے‘ ہماری سرحد کے ساتھ بھارت کی دس چھاؤنیاں ہیں‘ یہ چھاؤنیاں ہر وقت تیار رہتی ہیں‘ بھارت نے ان چھاؤنیوں کو کمک دینے کے لیے بھی تمام بندوبست کر رکھے ہیں‘ یہ ہر … Read more