کاش کوئی بتا دے
کاش کوئی بتا دے جاوید چوہدری جمعرات 25 فروری 2016 مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے، کمپنی کا ہیڈ کوارٹر نیو جرسی میں ’’ماؤنٹ اولیو‘‘ میں واقع ہے، ملازمین کی تعداد 16 ہزار ہے اور سالانہ آمدنی 33 ارب ڈالر ہے، یہ کمپنی 29 قسم کے چاکلیٹ بناتی ہے، یہ مصنوعات دنیا کے 55 … Read more