دنیا کا جدید ترین مذہب

دنیا کا جدید ترین مذہب جاوید چوہدری  منگل 15 مارچ 2016 پہلا پیشہ گھڑیاں تھا، وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں خریدتا تھا اور گلیوں میں آواز لگا کر بیچتا تھا، سارے دن کی محنت کے بعد صرف اتنے پیسے بچتے تھے جن سے یہ اپنے خاندان کو ایک وقت کی روٹی کھلا سکتا، وہ چودہ سال کا … Read more

روٹی بینک

روٹی بینک جاوید چوہدری  اتوار 13 مارچ 2016 ’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے ہوئے پوچھا، میں نے چونک کر اس کی طرف دیکھا، وہ مسکراتی آنکھوں سے میری طرف دیکھ رہا تھا، میں نے کندھے اچکائے اور نرم لہجے میں جواب دیا ’’نہیں اتنا زیادہ بھی نہیں، میں نے تین گھنٹے پہلے ناشتہ کیا … Read more

ادویات کی لوڈ شیڈنگ

ادویات کی لوڈ شیڈنگ جاوید چوہدری  جمعرات 10 مارچ 2016 آپ پینسلین کی مثال لیجیے‘ یہ دوا صرف دوا نہیں تھی‘یہ معجزہ تھا اور کوئی شخص اس معجزے کا سہرا الیگزینڈر فلیمنگ کے سر سے نہیں اتار سکتا‘ اسکاٹ لینڈ کے اس عظیم سائنس دان نے 1928ء میں پھپھوندی سے پینسلین بنائی‘ یہ دنیا کی پہلی باقاعدہ اینٹی … Read more

وہ کون تھا

وہ کون تھا جاوید چوہدری  جمعرات 10 مارچ 2016 یہ ایک چھوٹا سا سوال تھا، اس چھوٹے سے سوال کا جواب اس سے بھی چھوٹا تھا لیکن میں اس چھوٹے سے سوال اور اس چھوٹے سے جواب کا بوجھ بارہ سال سے اٹھا کر پھر رہا تھا، یہ کہانی نسیم انور بیگ مرحوم کی ڈائننگ ٹیبل سے شروع … Read more

یہ تو نہیں ہونا چاہیے تھا

یہ تو نہیں ہونا چاہیے تھا جاوید چوہدری  منگل 8 مارچ 2016 ہم مسلمان دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں، ہم گناہ گار ہوں یا نیک، ہم غریب ہوں یا امیر اور ہم چھوٹے ہوں یا بڑے خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ یہ دونوں ہماری حسرتوں، ہماری عقیدتوں اور ہماری محبتوں کے مراکز ہیں، ہم رسولؐ کی … Read more

حقیقتیں(3)

حقیقتیں(3) جاوید چوہدری  اتوار 6 مارچ 2016 پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کیے لیکن آٹھ بچے مل کر ماں کو چار سال نہ پال سکے۔ بے چھت زلزلہ آیا پورا شہر مر گیا‘ صرف میں بچا‘ کیوں؟ کیونکہ میرے سر پر چھت نہیں تھی اور زلزلے بے چھت لوگوں کو کچھ نہیں کہتے۔ علاج … Read more

پاکستان کی بہبود کے لیے ایک تجویز

پاکستان کی بہبود کے لیے ایک تجویز جاوید چوہدری  جمعـء 4 مارچ 2016 آپ نے ’’دستر خوان‘‘ کا نام سنا ہو گا‘ یہ ایک چھوٹا سا منصوبہ ہے‘ یہ منصوبہ 2005ء میں ملک ریاض نے شروع کیا‘ ملک صاحب نے جنرل ہاسپٹل لاہور میں مریضوں کو مفت کھانا دینے کا آغاز کیا‘ یہ پہلا دستر خوان تھا‘ دوسرا … Read more

یہ شرمین کیا چیز ہے

یہ شرمین کیا چیز ہے جاوید چوہدری  منگل 1 مارچ 2016 یہ ایک لڑکی صبا کی کہانی ہے، صبا کو اٹھارہ سال کی عمر میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا اور لاش دریا میں بہا دی گئی لیکن صبا کے جسم میں زندگی کی رمق باقی تھی، دریا کے ٹھنڈے پانی نے بہتا خون روک … Read more

حقیقتیں(2)

حقیقتیں(2) جاوید چوہدری  اتوار 28 فروری 2016 کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی کے بعد لوگوں کو بڑے فخر سے بتاتے ہیں ’’دیکھو یہ میرا دوست ہے‘‘۔ قصوروار آپ غریب پیدا ہوئے ہیں تو آپ بے قصور ہیں لیکن آپ اگر غریب مر جاتے ہیں تو آپ اپنی غربت کے خود قصور وار ہیں۔ … Read more

احسن صاحب وہ یونیورسٹی کہاں ہے

احسن صاحب وہ یونیورسٹی کہاں ہے جاوید چوہدری  جمعرات 25 فروری 2016 پروفیسر احسن اقبال ملک کے چند اعلیٰ تعلیم یافتہ سیاستدانوں میں شمار ہوتے ہیں‘ انھوں نے دنیا کی چار بڑی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی‘ یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے وارٹن اسکول سے ایم بی اے کیا‘ یہ ہارورڈ یونیورسٹی کے کینڈی اسکول کے طالب علم رہے … Read more