پانامہ لیکس

پانامہ لیکس جاوید چوہدری  جمعـء 8 اپريل 2016 پانامہ لیکس کے تین رخ ہیں‘ ہمیں یہ تینوں رخ دیکھنے ہوں گے‘ پہلا رخ قانونی ہے‘ ہمیں یہ ماننا ہو گا‘ آف شور کمپنیاں غیر قانونی نہیں ہوتیں‘ دنیا میں بے شمار ایسے ممالک ہیں جہاں آف شور کمپنیاں بنائی جاتی ہیں‘ ان کمپنیوں میں سرمایہ ڈالا جاتا ہے … Read more

آف شور کمپنیاں

آف شور کمپنیاں جاوید چوہدری  منگل 5 اپريل 2016 دنیا میں دو امریکا ہیں، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا، یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا (یو ایس اے) شمالی امریکا میں ہے جب کہ جنوبی امریکا چھوٹے بڑے 14ممالک پر مشتمل خشکی کا ایک بڑا ٹکڑا ہے۔ ان دونوں امریکاؤں کے دونوں طرف دو بڑے سمندر ہیں، پیسفک اوشین (بحرالکاہل) … Read more

کرائے دار

کرائے دار جاوید چوہدری  اتوار 3 اپريل 2016 میں نے پانی دیا اور انھوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ پھیرا، ان کی آنکھوں میں پدرانہ شفقت تھی، وہ مجھے اس وقت پورے جنگل کے والد لگ رہے تھے، ایک ایسا والد جو شام کے وقت اپنے پورے کنبے کو دیکھتا ہے تو اس کی گردن فخر سے … Read more

ریڈ زون

ریڈ زون جاوید چوہدری  جمعرات 31 مارچ 2016 میں میاں نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کو چند لمحوں کے لیے اگست 2014ء میں لے جانا چاہتا ہوں۔ میاں صاحب آپ کو یاد ہو گا‘ 2014ء کے اگست میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری ’’دس لاکھ‘‘ لوگوں اور ’’ایک لاکھ‘‘ موٹر سائیکلوں کے ساتھ اسلام آباد … Read more

27 مارچ

27 مارچ جاوید چوہدری  جمعرات 31 مارچ 2016 موت پہلے کان پر وار کرتی ہے، انسان کان سے مرنا شروع ہوتا ہے، یہ حقیقت مجھے اس وقت معلوم ہوئی جب میں مر رہا تھا، میرے ہاتھ میں آئس کریم کی کون تھی، جسم کے آر پار سوراخ تھے، میرے بدن سے لہو ابل رہا تھا، آنکھیں سوجھ چکی … Read more

گردش اور دھبے

گردش اور دھبے جاوید چوہدری  اتوار 27 مارچ 2016 وہ گاؤں میں وصولی کے لیے آیا تھا،اس کی کمپنی کھیتی باڑی کے آلات بناتی تھی،کسان یہ آلات خرید کر لے جاتے تھے،کمپنی عموماً ادھار نہیں دیتی تھی لیکن بعض اوقات کسانوں کے پاس رقم کم پڑ جاتی تھی چنانچہ مالکان دس بیس فیصد ادھار کرنے پر مجبور ہو … Read more

رائفل کی نالی

رائفل کی نالی جاوید چوہدری  جمعرات 24 مارچ 2016 ہم اورنج شہر کے قریب سے گزر رہے تھے، اچانک پاکستان سے خبر آئی جنرل پرویز مشرف حکومت کی اجازت سے علاج کے لیے دوبئی پہنچ گئے ہیں، ہم تھوڑا سا آگے آئے تو پتہ چلا ریڑھ کی ہڈی اور قلب کے عارضے کے شکار جنرل مشرف نے نہ … Read more

سینٹ پال کے دیوانے

سینٹ پال کے دیوانے جاوید چوہدری  منگل 22 مارچ 2016 گراس ایک پرانا شہر ہے، گلیاں تنگ، مکان تہہ در تہہ اور پرانا اونچا گرجا گھر، آپ اس قسم کے قصبے اور شہر عموماً ہالی ووڈ کی پرانی فلموں میں دیکھتے ہیں، میں شہر میں اتر گیا، ہر دس بیس قدم کے بعد سیڑھیاں آ جاتی تھیں، گلیوں … Read more

خوشبوئوں کا دارالحکومت

خوشبوئوں کا دارالحکومت جاوید چوہدری  اتوار 20 مارچ 2016 گوردون (Gourdon) میں برفباری شروع ہو گئی، یہ ان سردیوں کی آخری برفباری تھی، پہلے ہلکی ہلکی بارش شروع ہوئی، پھر یہ بارش برف کی چھوٹی چھوٹی کرچیوں میں تبدیل ہوئی اور آخر میں آسمان سے سفید روئی زمین پر اترنے لگی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے گوردون سفید … Read more

ہڈیوں اور کھوپڑیوں کے CATA COMB میں

ہڈیوں اور کھوپڑیوں کے CATA COMB میں جاوید چوہدری  جمعرات 17 مارچ 2016 ہم 130 سیڑھیاں اترنے کے بعد وہاں پہنچ گئے جہاں گھپ اندھیرے، اندھے غاروں اور موت کے سناٹے کے سوا کچھ نہ تھا، شہر، پانی کی سطح اور میٹرو کی ٹنلز ہم سے بہت اوپر تھیں، ہم وہاں کھڑے ہو کر جب تصور کرتے تھے، … Read more