صادق خان

صادق خان جاوید چوہدری  جمعرات 19 مئ 2016 صادق خان دوسری ہجرت کی پیداوار ہیں، پہلی ہجرت دادا نے 1947ء میں کی، یہ لوگ بھارت سے کراچی آئے اور ’’سیٹل منٹ‘‘ کی کوشش شروع کر دی، کراچی مسائل کا گڑھ تھا، آبادی دو لاکھ تھی، رقبہ پانچ کلو میٹر تھا، انگریز اپنا کلچر سمیٹ کر برطانیہ چلے گئے تھے، … Read more

لی آئیا کوکا میرا استاد

لی آئیا کوکا میرا استاد جاوید چوہدری  اتوار 15 مئ 2016 میں نے پچھلے دنوں ایک بزنس میگزین میں ’’لی آئیاکوکا‘‘ کا ایک انٹرویو دیکھا تو میں چونک اٹھا، میں 1984ء سے ’’لی آئیاکوکا‘‘ کا فین ہوں، میں اس وقت آٹھویں کلاس کا طالب علم تھا جب میں نے اخبار میں پڑھا امریکا کی ایک کارساز کمپنی کریسلر دیوالیہ ہو … Read more

مئی یا جولائی

مئی یا جولائی جاوید چوہدری  جمعرات 12 مئ 2016 کمرے میں کافی‘ سگار اور گھوڑے کے چمڑے کی خوشبو تھی‘ اے سی 16 ڈگری سینٹی گریڈ پر تھا‘ شیشے کی دوسری طرف مصنوعی آبشار بہہ رہی تھی‘ آبشار کے نظارے کو مزید جان دار بنانے کے لیے پانی میں ڈٹرجنٹ پاؤڈر ملا دیا گیا تھا‘ پانی جب بلندی … Read more

ناکام کپتان

ناکام کپتان جاوید چوہدری  منگل 19 اپريل 2016 چھوٹو گینگ میاں شہباز شریف اور پنجاب پولیس کا پہلا ٹیسٹ تھا اور بدقسمتی سے پنجاب پولیس اور میاں شہباز شریف دونوں اس ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے، دونوں بری طرح ’’ایکسپوز‘‘ ہو گئے، کیسے؟ ہم اس کے جواب سے پہلے غلام رسول عرف چھوٹو کو ڈسکور کریں گے۔ غلام رسول … Read more

سوال در سوال

سوال در سوال جاوید چوہدری  جمعرات 21 اپريل 2016 چلیے ہم میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری دونوں کو ہمیشہ کے لیے سیاست سے فارغ کر دیتے ہیں، ہم انھیں جیل میں ڈال دیتے ہیں یا پھر مستقل جلاوطن کر دیتے ہیں مگر یہاں پر دو سوال پیدا ہوتے ہیں، یہ کرے گا کون؟ کیا یہ کام … Read more

دی لیڈر

دی لیڈر جاوید چوہدری  اتوار 17 اپريل 2016 باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے، اتنی قلیل آمدنی میں پورے خاندان کا معاشی بوجھ اٹھانا مشکل تھا اور پھر اوپر سے معذور بچے کی پیدائش، پورے محلے کے منہ سے ’’ہائے رام‘‘ نکل گیا، بچہ پیدائشی اندھا بھی تھا اور کمزور بھی، پورے خاندان کا خیال تھا ہم … Read more

ویل ڈن شجاعت عظیم

ویل ڈن شجاعت عظیم جاوید چوہدری  جمعرات 14 اپريل 2016 آپ دوبارہ شجاعت عظیم کی مثال لیجیے‘ یہ پاکستان ائیر فورس میں ملازم تھے‘یہ 1979ء میں فلائیٹ لیفٹیننٹ تھے‘ یہ پڑھنے کے لیے ملک سے باہر جانا چاہتے تھے لیکن انھیں اجازت نہ ملی‘ ان کے ساتھیوں میں ائیر چیف کا بیٹا بھی شامل تھا‘ اس نے اپلائی … Read more

سوموٹو

سوموٹو جاوید چوہدری  جمعرات 14 اپريل 2016 بادشاہ کی زندگی کا آخری حصہ غلام کی گندی کوٹھڑی میں گزرا،کوٹھڑی کی دیواروں پر سیلن تھی،چھت میں سوراخ تھے اور فرش کچا تھا،کوٹھڑی میں بستر،ہوا دان،پانی کا مٹکا اور چولہا بھی نہیں تھا،وہ ایک کچی چار دیواری تھی اور بس۔ بادشاہ نے ناک چٹکی میں دبائی اور دکھی آواز میں … Read more

میاں صاحب گھاٹے کا سودا نہ کریں

میاں صاحب گھاٹے کا سودا نہ کریں جاوید چوہدری  پير 11 اپريل 2016 میاں نواز شریف صاحب! دنیا میں اس وقت چھوٹے بڑے 245 ملک ہیں‘ ان ملکوں میں سے 193 اقوام متحدہ کے رکن ہیں‘ پاکستان کا شمار 245 ممالک کی اس دنیا کے اہم ترین ملکوں میں ہوتا ہے‘ یہ ملک دنیا کی ساتویں جوہری طاقت … Read more

جابر عوام

جابر عوام جاوید چوہدری  اتوار 10 اپريل 2016 عطاء الحق قاسمی صاحب ملک کے ان چند دانشوروں میں شمار ہوتے ہیں جو حقیقتاً تعارف کے محتاج نہیں ہیں، بس ان کا نام ہی کافی ہے، یہ انتہائی دلچسپ انسان ہیں، آپ ’’بور‘‘ ہوئے بغیر ان کے ساتھ مہینوں گزار سکتے ہیں، یہ قہقہہ لگانے اور قہقہہ لگوانے دونوں کے … Read more