گرین کریسنٹ ٹرسٹ

گرین کریسنٹ ٹرسٹ جاوید چوہدری  اتوار 5 جون 2016 زاہد سعید ادویات کے کاروبار سے منسلک ہیں، یہ انڈس فارما کے نام سے کراچی میں کمپنی چلا رہے ہیں، یہ دو نسلوں سے بزنس سے وابستہ ہیں، یہ تعلیم سے فراغت کے بعد 1996ء میں کاروبار میں داخل ہوئے،یہ جوں ہی والد کی کرسی پر بیٹھے ان کے … Read more

تاریخ کاآخری سبق

تاریخ کاآخری سبق جاوید چوہدری  جمعـء 3 جون 2016 ہنری ہشتم سولہویں صدی میں برطانیہ کا بادشاہ تھا‘ وہ 1509ء سے 1547ء تک تخت نشین رہا‘ وہ نرینہ اولاد کا خواہش مند تھا مگر ملکہ کیتھرائن کوشش کے باوجود اسے ولی عہد نہ دے سکی‘ بادشاہ نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا لیکن کیتھولک فرقے میں دوسری شادی … Read more

ذمے دار

ذمے دار جاوید چوہدری  جمعرات 2 جون 2016 آپ مہاتیر محمد کی مثال لیجیے، مہاتیر محمد کو 1989ء میں ہارٹ اٹیک ہوا، ملائیشیا میں صحت کی سہولتیں زیادہ اچھی نہیں تھیں، ملک کے متمول لوگ دل کے آپریشن کے لیے سنگا پور، تھائی لینڈ، آسٹریلیا اور جاپان جاتے تھے، اعلیٰ بیورو کریٹس،وزراء اور ارکان اسمبلی بھی دوسرے ممالک … Read more

تاریخ کا تیسرا سبق

تاریخ کا تیسرا سبق جاوید چوہدری  منگل 31 مئ 2016 ہم اب آتے ہیں ’’کیوں‘‘کی طرف، دنیا کی دس ہزار سال کی ریکارڈڈ ہسٹری میں فوجی اور مذہبی ریاستیں کامیاب کیوں نہیں ہوئیں، وجہ کیا ہے، وجہ ’’گرے ایریا‘‘ ہے، فوج اور مذہب دونوں میں ’’گرے ایریاز‘‘ نہیں ہوتے، فوجی انسانوں کو صرف دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں، دوست … Read more

تاریخ کے دوسبق

تاریخ کے دوسبق جاوید چوہدری  اتوار 29 مئ 2016 آپ سکندر اعظم سے اسٹارٹ کر لیجیے، الیگزینڈر20 سال کی عمر میں مقدوینہ کا بادشاہ بنا ، دنیا فتح کرنا شروع کی اور ا س نے 33 سال کی عمر تک گیارہ ممالک اور 56 لاکھ کلو میٹر علاقہ فتح کر لیا، اس کی سلطنت یونان سے اسٹارٹ ہوتی … Read more

سارے سچ بولنے کے لیے نہیں ہوتے

سارے سچ بولنے کے لیے نہیں ہوتے جاوید چوہدری  جمعـء 27 مئ 2016 وہ بھی ایک وقت تھا جب دنیا میں سب سے زیادہ جعلی پاسپورٹ برطانیہ کے نکلتے تھے، انسانی اسمگلر برطانیہ کا پاسپورٹ چھپواتے تھے، اس پر تصویر لگاتے تھے، آلو کاٹ کر سوئی سے برطانوی امیگریشن کی مہر بناتے تھے، پاسپورٹ پر ٹھپہ لگاتے تھے … Read more

یہ فیصلہ کون کرے گا

یہ فیصلہ کون کرے گا جاوید چوہدری  جمعرات 26 مئ 2016 ملا اختر منصور افغان صوبے قندہار کے ضلع میوند میں پیدا ہوئے، یہ علی زئی یا اسحاق زئی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے، یہ دونوں قبائل ڈیورنڈ لائین کے دائیں بائیں آباد ہیں، سن پیدائش 1963ء یا 1968ء تھا، خاندان مذہبی تھا، یہ لوگ افغان جہاد کے … Read more

صدر ممنون حسین کے لیے

صدر ممنون حسین کے لیے جاوید چوہدری  منگل 24 مئ 2016 شیخ حفیظ صاحب میں چاروں خوبیاں تھیں، وہ صاحب مطالعہ تھے، وہ آخری عمر تک کتابیں پڑھتے رہے، مجھے امیر تیمور سے انھوں نے ہی متعارف کرایا تھا، میں نے سیرت کی درجنوں کتابیں بھی ان کی ’’ریکمنڈیشن‘‘ سے پڑھیں، ان کی کتابوں میں ’’عکس سیرت‘‘ جیسی معرکۃ الآراء … Read more

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ جاوید چوہدری  اتوار 22 مئ 2016 ڈاکٹر نے رپورٹس دیکھیں، ٹم کو کلینک میں بلایا، پانی کا گلاس اس کے سامنے رکھا اور شرمندہ لہجے میں بولا ’’ٹم تمہارے لیے بری خبر ہے‘‘ ٹم نے کپکپاتے ہاتھوں سے پانی کا گلاس اٹھایا، تین گھونٹ بھرے، گلاس واپس میز پر رکھا اور لمبی سانس لے … Read more

سات ہزار سوال

سات ہزار سوال جاوید چوہدری  جمعـء 20 مئ 2016 یہ در ست ہے ذوالفقار علی بھٹو نے جنوری1972ء میں ملک کے تمام بڑے تجارتی‘ صنعتی اور کاروباری ادارے قومیا لیے تھے‘ ملک کے 13 بڑے بینک بھی اس پالیسی کی زد میں آئے‘ اتفاق گروپ اس وقت پنجاب کا دوسرا بڑا صنعتی ادارہ تھا‘ یہ ادارہ سات بھائیوں … Read more