سیکھنے والی چند باتیں

سیکھنے والی چند باتیں جاوید چوہدری  اتوار 17 جولائ 2016 آپ فجی کی مثال بھی لیں مگر فجی کی طرف جانے سے پہلے میں آپ کو TAFE کے بارے میں بتاتا چلوں، آسٹریلیا میں تعلیم دو حصوں میں تقسیم ہے، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ہائیر ایجوکیشن، اسکول بارہ جماعتوں تک ہیں، طالب علم کے پاس بارہ جماعتوں کے بعد … Read more

سیکھنے والی باتیں

سیکھنے والی باتیں جاوید چوہدری  جمعرات 14 جولائ 2016 کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا تیسرابڑا شہر ہے‘ یہ شہر جنوبی جزیرے میں واقع ہے‘ شہر کے مضافات میں درجن بھر پرائیویٹ شکار گاہیں ہیں‘ یہ شکار گاہیں ایکڑوں تک پھیلی ہیں اور یہ نجی ملکیت ہیں‘ شکار گاہوں کی اندر فائیو اسٹار ہوٹلز ہیں‘ لکڑی کے ہٹس ہیں‘ … Read more

فجی کی چند جھلکیاں

فجی کی چند جھلکیاں جاوید چوہدری  جمعرات 14 جولائ 2016 فجی کے لوگ بہت فضول خرچ ہیں، آپ انھیں لاکھ ڈالر دے دیں یہ ہفتے میں کھا پی کر برابر کر دیں گے، فجی میں شادی اور تدفین کی رسمیں ہفتوں چلتی ہیں، مجھے ایک مقامی شادی میں شریک ہونے کا موقع ملا، یہ بھی ایک دلچسپ تجربہ … Read more

یہ ایک نقطہ

یہ ایک نقطہ جاوید چوہدری  منگل 12 جولائ 2016 یہ 1951ء کی بات ہے، نوجوان تاجر نے کپڑے کا کاروبار شروع کیا، وہ مارکیٹ سے کھدر خریدتا تھا اور معمولی منافع لے کر سارا کپڑا بیچ دیتا تھا، وہ ایک صبح کپڑا مارکیٹ گیا، مارکیٹ میں دو راہ گیروں کے درمیان لڑائی ہوئی اور ایک نے دوسرے کو … Read more

فجی فجی ہے

فجی فجی ہے جاوید چوہدری  منگل 5 جولائ 2016 تویونی کی مسجد بھی حیران کن تجربہ ہے،یہ مسجد ہندوستان کے مزدور مسلمانوں نے سو سال پہلے بنائی، عمارت لکڑی سے تعمیر ہوئی اور یہ ستونوں پر کھڑی ہے ،یہ خاصی خستہ حال ہے، کرہ ارض پر روزانہ فجر کی پہلی اذان اس مسجد میں ہوتی ہے،  حاجی شیخ … Read more

وقت کا طلسم

وقت کا طلسم جاوید چوہدری  ہفتہ 2 جولائ 2016 ’’تم نیوز پھیلاتا ہے‘‘ شیخ نے مسکرا کر پوچھا، میری ہنسی نکل گئی، میں نے قہقہہ لگایا اور جواب دیا ’’ہاں میں نیوز پھیلاتا ہوں لیکن بری نیوز‘‘ شیخ نے بھی قہقہہ لگایا اور جواب دیا ’’گاڈ بلیس یو‘‘۔ شیخ کون تھا؟ شیخ تویونی (Tavueni) کے سو مسلمانوں میں سے ایک … Read more

سورج کے ساتھ ساتھ

سورج کے ساتھ ساتھ جاوید چوہدری  جمعـء 1 جولائ 2016 ویٹاموکیوز (Waitomo Caves) اور گزبورن (Gisborne) یہ دونوں لائف ٹائم تجربات ہیں‘ اللہ تعالیٰ نے اگر آپ کو وسائل دیے ہیں اور آپ اللہ تعالیٰ کی بنائی زمین دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ کو زندگی میں کم از کم ایک بار ویٹامو کے غاروں میں بھی ضرور … Read more

بارش، سمندر اورشام

بارش، سمندر اورشام جاوید چوہدری  جمعرات 30 جون 2016 ہم نے رات پاہیہ (Paihia) میں گزارنی تھی، یہ ٹاؤن ’’بے آف آئی لینڈز‘‘ کہلاتا ہے اور یہ شمالی جزیرے کے اہم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے، ہم پاہیہ پہنچے تو رات ہو چکی تھی، شہر رات کی چادر میں پناہ لے چکا تھا، سمندر کی بے پرواہ ہوائیں … Read more

دنیا کے آخری سرے پر

دنیا کے آخری سرے پر جاوید چوہدری  منگل 28 جون 2016 آپ اگر دنیا کے نقشے میں نیوزی لینڈ کو تلاش کریں تو یہ آپ کو قطب جنوبی کی طرف آخر میں سفید رنگ کے چھوٹے سے دھبے کی شکل میں ملے گا، یہ دنیا کا آخری ملک ہے، آپ اگر اسے فوکس کر کے دیکھیں تو نیوزی … Read more

کامیابی ہجرت کے بغیر ممکن نہیں

کامیابی ہجرت کے بغیر ممکن نہیں جاوید چوہدری  اتوار 26 جون 2016 ’’میرے پاس کوئی آپشن نہیں بچا، میں مایوسی کی انتہا کو چھو رہا ہوں‘‘ اس کی آواز میں آنسوؤں کی نمی تھی، میں نے ٹشو پیپرز کا ڈبہ اس کے سامنے رکھ دیا، اس نے دو پیپرز کھینچے اور آنکھوں پر رکھ کر رونے لگا۔ انسان کی … Read more