یہ دونوں ہماری بقا ہیں

یہ دونوں ہماری بقا ہیں جاوید چوہدری  منگل 18 اکتوبر 2016 صراط مستقیم دمشق کی ایک گلی کا نام ہے‘ یہ گلی رومن ایمپائر کے زمانے میں بنائی گئی تھی‘ قرآن مجید اور بائبل دونوں میں صراط مستقیم کی ترکیب موجود ہے‘ یہ ترکیب دمشق کی اس گلی کی طرف اشارہ کرتی ہے‘ آپ اس گلی کے ایک … Read more

اور اگر سر بچ گئے

اور اگر سر بچ گئے جاوید چوہدری  اتوار 16 اکتوبر 2016 مشاہد اللہ خان سینیٹر ہیں‘ یہ پی آئی اے میں ملازم تھے‘ یہ ٹریڈ یونین کی سیاست میں آئے‘ سیاست کے مختلف گلی کوچوں میں دھکے کھاتے رہے اور آخر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کھجور میں آ اٹکے‘ سخن فہم ہیں‘ ہزاروں شعر زبانی یاد … Read more

جج صاحب خدا خوفی کریں

جج صاحب خدا خوفی کریں جاوید چوہدری  منگل 11 اکتوبر 2016 ہم اب روڈیل سینڈرز سے خواجہ مظہر حسین کی طرف آتے ہیں‘ مظہر حسین اسلام آباد کی ڈھوک حیدرعلی کا رہائشی تھا‘ یہ خوشحال شخص تھا‘ ذاتی گھر‘ زمین اور ٹرک کا مالک تھا‘ مظہر حسین کا 1997ء میں کسی شخص سے جھگڑا ہو گیا‘ یہ جھگڑا … Read more

’’روڈیل تم اس رقم کا کیا کرو گے‘‘

’’روڈیل تم اس رقم کا کیا کرو گے‘‘ جاوید چوہدری  ہفتہ 8 اکتوبر 2016 فلپ ایٹکنز اپنی گرل فرینڈ سٹیسی آرم اسٹرانگ کے ساتھ گاڑی میں جا رہا تھا‘ یہ مکی کوبرا گینگ کے ساتھ تعلق رکھتا تھا‘ شکاگو شہر میں بے شمار گینگز ہیں‘ مکی کوبرا ان گینگز میں سے ایک گینگ تھا اور فلپ ایٹکنز اس … Read more

اس پرچم کے سائے تلے

اس پرچم کے سائے تلے جاوید چوہدری  جمعرات 6 اکتوبر 2016 یہ دونوں خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں‘ پہلے کھیل کے کھلاڑی عمران خان ہیں‘ عمران خان جانتے ہیں میاں نواز شریف اگر 2018ء تک اقتدار میں رہتے ہیں تو دہشت گردی تقریباً ختم ہو جائے گی‘ وزیرستان پبلک کے لیے کھل جائے گا‘ ملک کے دس بڑے … Read more

پانی پانی کے محتاج

پانی پانی کے محتاج جاوید چوہدری  منگل 4 اکتوبر 2016 آپ ذرا دیر کے لیے پاکستان کے ابتدائی دنوں کی طرف آئیے۔ پانی مہاجرین کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا مسئلہ تھا‘ پاکستان کے اکاؤنٹ میں اس وقت صرف 22 لاکھ روپے تھے‘ فوج‘ پولیس‘ عدلیہ اور سول ایڈمنسٹریشن کا نام و نشان نہیں تھا‘ وزراء کو اپنے … Read more

مارکوس سینڈروم

مارکوس سینڈروم جاوید چوہدری  اتوار 2 اکتوبر 2016 مارکوس پیرسسون کی کہانی نے دنیا بھر کے نفسیات دانوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا‘ یہ اب ایک نئے سینڈروم پر غور کر رہے ہیں‘ یہ سینڈروم ’’مارکوس سینڈروم‘‘ ہو گا اور یہ مستقبل قریب میں دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متاثر کرے گا‘ آپ کو بہت جلد اپنے … Read more

جنرل ضیاء الحق بن جائیں

جنرل ضیاء الحق بن جائیں جاوید چوہدری  جمعـء 30 ستمبر 2016 آپ اور میں آئیے چند لمحوں کے لیے ماضی میں جاتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے لے کر افغانستان کی جنگ تک پاکستان تاریخ کی خوفناک سفارتی تنہائی کا شکار تھا‘ بھٹو صاحب حقیقتاً دنیا کے مقبول ترین لیڈروں میں شمار ہوتے تھے‘ وہ روس … Read more

بیسٹ ٹری بیوٹ

بیسٹ ٹری بیوٹ جاوید چوہدری  منگل 27 ستمبر 2016 جنرل پرویز مشرف اور افتخار محمد چوہدری دونوں بیک وقت خوش نصیب اور بدقسمت ترین کردار ہیں‘ آپ ان کی اٹھان اور آخر میں کٹی پتنگ کی طرح گرنے کی داستان پڑھیں‘ آپ توبہ استغفار پر مجبور ہو جائیں گے‘ یہ دونوں ثابت کرتے ہیں اللہ جن بااختیار لوگوں … Read more

یہ لوگ اس وقت تک

یہ لوگ اس وقت تک جاوید چوہدری  اتوار 25 ستمبر 2016 پورے ملک میں توپوں کی دھنا دھن‘ جنگی طیاروں کی چنگھاڑ اور ٹینکوں کی گڑگڑاہٹ تھی‘ سڑکوں پر دور دور تک لاشیں پڑی تھیں‘ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی تھیں‘ سڑکیں ختم ہو چکی تھیں‘ بجلی اور پانی بند تھا‘پبلک ٹرانسپورٹ دم توڑ چکی تھی‘ خوراک … Read more