بدلتا ہوا بلوچستان
بدلتا ہوا بلوچستان جاوید چوہدری اتوار 6 نومبر 2016 بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر جاویداقبال بہت بڑی کیس اسٹڈی ہیں‘ وفاقی حکومت کو یہ کیس اسٹڈی پی آئی اے‘ پاکستان اسٹیل مل اور پاکستان ریلوے جیسے تمام مریض اداروں کو پڑھانی چاہیے‘ یہ اسٹڈی ثابت کر دے گی اگروِل ہو‘ آپ اگر میرٹ پر تقرری کریں‘ آپ … Read more