ایکسپائری ڈیٹ
ایکسپائری ڈیٹ جاوید چوہدری منگل 22 نومبر 2016 میاں نواز شریف کے پاس ایک ہی باعزت آپشن بچتا ہے لیکن یہ اس آپشن پر جانے سے قبل ایک داستان سنئے۔ خلیفہ ہارون الرشید کا ایک دوست تھا‘ وہ دوست دنیا دار بھی تھا‘ عقل مند بھی تھا اور تجربہ کار بھی لہٰذا خلیفہ اسے بہت پسند کرتا تھا‘ … Read more