سات سو مرتبہ جائوں گا
سات سو مرتبہ جائوں گا جاوید چوہدری جمعـء 16 دسمبر 2016 ازبکستان میں رحمت کا لفظ شکریہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے‘ لوگ دایاں ہاتھ سینے پر رکھتے ہیں‘ ذرا سا جھکتے ہیں اور بڑی محبت سے رحمت کہتے ہیں‘ آپ کو یہ عاجزی پورے ملک میں ملے گی‘ ازبک بلا کے مہمان نواز بھی ہیں‘ آپ … Read more