محمدیؐ طریقہ

محمدیؐ طریقہ جاوید چوہدری  بدھ 29 مارچ 2017 دنیا میں بات منوانے کے دو طریقے ہیں‘ پہلا فرعونی ہے اور دوسرا محمدیؐ‘ ہمیں سوشل میڈیا کے سلسلے میں ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔ ہم سب سے پہلے فرعونی طریقے کی طرف آتے ہیں‘ فرعون کو نجومیوں نے بتایا‘ بنی اسرائیل میں ایک … Read more

ہے سے تھے

ہے سے تھے جاوید چوہدری  منگل 28 مارچ 2017 جج صاحب صبح جلدی عدالت پہنچ جاتے تھے‘ سات بجے کام شروع کر دیتے تھے اور شام تک مصروف رہتے تھے‘ وہ جمعرات 16 مارچ کی صبح بھی پونے سات بجے عدالت پہنچ گئے اور مقدمات کی سماعت شروع کر دی‘ وکیل جرح کر رہے تھے اور وہ وکیلوں … Read more

کنفیوژن

کنفیوژن جاوید چوہدری  اتوار 26 مارچ 2017 جج صاحب نے شفقت سے فرمایا ’’بیٹا ہم مخلوق ہیں اور اللہ تعالیٰ کی کوئی مخلوق منحوس نہیں ہو سکتی‘ تمہاری بیوی معصوم اور بے قصور ہے‘ تم اسے منحوس سمجھ کر کفران نعمت کررہے ہو‘ تمہارے ساتھ پیش آنے والے تمام واقعات اور حادثات محض اتفاق ہیں‘ یہ خاتون اگر … Read more

جھوٹ اور سچ کا فیصلہ

جھوٹ اور سچ کا فیصلہ جاوید چوہدری  جمعـء 24 مارچ 2017 ’’جنرل پرویز مشرف 2007ء میں میرے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے تھے‘ مجھے بالواسطہ پیغام بھجوایا گیا لیکن میں نے انڈر ہینڈ ڈیل کرنے سے انکار کر دیا‘ آج آپ مکافات عمل دیکھئے‘ ہم یہاں اپنے ملک میں بیٹھے ہیں اور جنرل پرویز مشرف چاہنے کے باوجود پاکستان … Read more

پلیز انصاف کے لفظ پر پابندی لگا دیں

پلیز انصاف کے لفظ پر پابندی لگا دیں جاوید چوہدری  جمعرات 23 مارچ 2017 آپ اور میں تھوڑی دیر کے لیے ماضی میں چلتے ہیں‘ 2009ء کا سن تھا‘ حج کا زمانہ تھا‘ پاکستان سے ایک لاکھ 59ہزارافراد حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے‘ حجاج کو مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں کی مختلف عمارتوں میں رکھا … Read more

خیرات

خیرات جاوید چوہدری  اتوار 19 مارچ 2017 حضرت علی ہجویریؒ کا دربار لگا تھا‘ آپ درمیان میں تشریف فرما تھے اور مریدین آپ کے گرد حلقہ بنا کر بیٹھے تھے‘ ایک مرید نے ادب کے ساتھ عرض کیا ’’حضور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے‘‘ حضرت داتا صاحب مسکرائے اور دیر تک اس شخص … Read more

سول بیوروکریسی کیوں محروم ہے!

سول بیوروکریسی کیوں محروم ہے! جاوید چوہدری  منگل 21 مارچ 2017 عامر احمد علی پیشے کے لحاظ سے بیورو کریٹ ہیں‘ یہ بحیثیت انسان بہت شاندار‘ نفیس اور وضع دار ہیں‘ میں انھیں 15 سال سے جانتا ہوں‘ میں نے اس عرصے میں انھیں ہمیشہ حلیم‘ سادہ اور مہربان پایا‘ یہ 2017ء کے سلیکشن بورڈ میں گریڈ 19 … Read more

ایک بار پھر میمو

ایک بار پھر میمو جاوید چوہدری  منگل 14 مارچ 2017 آپریشن کی منظوری سی آئی اے کے ڈائریکٹر لیون پنیٹا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے دی۔ جلال آباد کے امریکی ائیر بیس پر چار ہیلی کاپٹر تیار کھڑے تھے‘ دو بلیک ہاک تھے اور دو چنیوک‘ ہیلی کاپٹروں میں 25 کمانڈوز سوار تھے‘ … Read more

ساڑھے چار ہزار روپے

ساڑھے چار ہزار روپے جاوید چوہدری  اتوار 12 مارچ 2017 وہ صاحب جاتے جاتے کچھ رقم دے گئے‘ بابے نے وہ لفافہ مجھے پکڑا کر کہا ’’پتر پیسے گنو‘‘ میں نے لفافہ کھولا اور نوٹ گننا شروع کر دیے‘ لفافے سے ساڑھے چار ہزار روپے نکلے۔ وہ سستا زمانہ تھا‘ میری کل تنخواہ تین ہزار دو سو روپے … Read more

تعصب کی پھٹیچر دلدل

تعصب کی پھٹیچر دلدل جاوید چوہدری  جمعرات 9 مارچ 2017 تاریخ 3 مارچ تھی‘ سن 2009ء تھا اور مقام تھا لاہور کا لبرٹی چوک‘ صبح آٹھ بج کر 40 منٹ پر 12 دہشت گرد چوک میں آئے اور قذافی اسٹیڈیم کی طرف جانے والی بس پر فائر کھول دیا‘ افراتفری مچ گئی ‘ لوگ دیوانہ وار دوڑ پڑے‘ … Read more