پاکستان بچے نہ بچے
پاکستان بچے نہ بچے جاوید چوہدری جمعـء 23 ستمبر 2016 آپ کو پاک بھارت تعلقات سمجھنے کے لیے دو ڈاکٹرین سمجھنا ہوں گے‘ یہ کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرین اور اجیت دوول ڈاکٹرین ہیں۔ ہم پہلے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرین کی طرف آتے ہیں‘ آپ کو یاد ہو گا13 دسمبر 2001ء کو پانچ شدت پسندوں نے بھارت کی پارلیمنٹ پر حملہ … Read more