سات سو مرتبہ جائوں گا

سات سو مرتبہ جائوں گا جاوید چوہدری  جمعـء 16 دسمبر 2016 ازبکستان میں رحمت کا لفظ شکریہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے‘ لوگ دایاں ہاتھ سینے پر رکھتے ہیں‘ ذرا سا جھکتے ہیں اور بڑی محبت سے رحمت کہتے ہیں‘ آپ کو یہ عاجزی پورے ملک میں ملے گی‘ ازبک بلا کے مہمان نواز بھی ہیں‘ آپ … Read more

بابر کے دیس میں

بابر کے دیس میں جاوید چوہدری  بدھ 14 دسمبر 2016 فرغانہ ظہیر الدین بابر کا دیس تھا‘ وہ فرغانہ وادی کے خوبصورت شہر اندیجان میں پیدا ہوا‘وہ امیر تیمور کی چوتھی نسل تھا‘ پوتے کا بیٹا‘ والد سلطان عمر شیخ کبوتر خانے کی چھت تلے دب کر ہلاک ہو گیا‘ بابر کو بارہ سال کی عمر میں تخت … Read more

7 دسمبر

7 دسمبر جاوید چوہدری  ہفتہ 10 دسمبر 2016 میں نے موبائل فون کی اسکرین پر انگلی پھیری‘ اسکرین جاگ گئی‘چار بجے تھے‘ لینڈنگ میں ابھی15 منٹ باقی تھے‘ میں نے کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھا‘ ہم پہاڑوں کے اوپر سے گزر رہے تھے‘ مارگلہ کی یہ پہاڑیاں ہمیشہ میرا دل کھینچ لیتی تھیں‘آپ کو تاحد نظر سبزے … Read more

قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی

قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی جاوید چوہدری  جمعرات 8 دسمبر 2016 گیٹ کی دوسری طرف سناٹا تھا‘ فلائٹ کا وقت ہو چکا تھا‘ ائیرپورٹ پہنچنا ضروری تھا لیکن میں ساڑھے تیرہ سو سال کا سفر کر کے وہاں پہنچا تھا‘ میں اس عاشق رسولؐ  کو سلام کیے بغیر کیسے واپس جاسکتا تھا جس کے سامنے میدان بدر … Read more

قبرستان

قبرستان جاوید چوہدری  اتوار 4 دسمبر 2016 ’’آؤ میں تمہارے سوال کا جواب دیتا ہوں‘‘ وہ اٹھے‘ چھتری اٹھائی‘ دروازہ کھولا اور ہم باہر آ گئے‘ ہم ڈھلوانی گلیوں میں چلنے لگے‘ باسفورس زیادہ دور نہیں تھا‘ درختوں کے پتے جھڑ چکے تھے‘ خنکی ہڈیوں کو گدگدا رہی تھی اور فضا میں ایک رومانوی سی دھند چھائی ہوئی … Read more

ایم کیو ایم پر پابندی لگا دیں

ایم کیو ایم پر پابندی لگا دیں جاوید چوہدری  جمعرات 1 دسمبر 2016 یہ 1846ء کا سال تھا‘ کراچی ممبئی (پرانا نام بمبئی) کا حصہ ہوتا تھا‘ گورنر ممبئی پورے سندھ کے معاملات بھی دیکھتا تھا‘ کراچی شہر میں اچانک ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی‘ انگریز سرکار کو محسوس ہوا یہ وباء اگر کراچی تک محدود نہ ہوئی … Read more

آئی ایم دی باس

آئی ایم دی باس جاوید چوہدری  جمعرات 1 دسمبر 2016 ’’آپ اگر مستقبل دیکھنا چاہتے ہو تو آپ ماضی کا تجزیہ کرو‘ آپ کو آنے والے زمانے کی چاپ سنائی دینے لگے گی‘‘ صاحب نے سگار کا لمبا کش لگایا‘ تمباکو کی خوشبو ڈرائنگ روم کے آبنوسی فرش کی مہک میں ملی اور فضا نشیلی ہو گئی‘ نومبر … Read more

میاں نواز شریف کی خوش نصیبی

میاں نواز شریف کی خوش نصیبی جاوید چوہدری  منگل 29 نومبر 2016 جنرل آصف نواز جنجوعہ آرمی چیف تھے‘ وہ 1992ء کے اگست میں امریکا کے سرکاری دورے پر گئے‘وہ امریکی وزیر خارجہ جیمز بیکر اور وزیر دفاع ڈک چینی سے ملنا چاہتے تھے لیکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے ان کی ملاقات تیسرے درجے کے انڈر سیکریٹری آرنلڈ کینٹور … Read more

احسن اقبال کے لیے

احسن اقبال کے لیے جاوید چوہدری  جمعـء 25 نومبر 2016 میں شوگر کا دائمی مریض ہوں‘ میں اس مرض میں کب مبتلا ہوا‘ میں نہیں جانتا‘ میں یہ بھی نہیں جانتا یہ مرض میںساتھ لے کر پیدا ہوا تھا یا میں بچپن میں ذیابیطس کا شکار ہوا یا پھر جوانی میں اس عفریت کا اسیر بنا‘ میںکیوں نہیں … Read more

تین ماہ

تین ماہ جاوید چوہدری  جمعرات 24 نومبر 2016 آپ کو حقائق جاننے کے لیے دو مختلف واقعات کا تجزیہ کرنا ہو گا‘ پہلا واقعہ 2014ء کے اگست میں پیش آیا‘ آپ کو یاد ہو گا‘ عمران خان اور علامہ طاہر القادری لاہور سے نکلے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے خیمہ زن ہو گئے‘ یہ کرینیں ساتھ لائے تھے‘ … Read more