اسٹاک ایکسچینج
اسٹاک ایکسچینج جاوید چوہدری اتوار 8 جنوری 2017 میں نے ایک دن جنید جمشید سے پوچھا ’’مولوی صاحب آپ نے گانا کیوں چھوڑدیا تھا‘‘ اس نے قہقہہ لگایا اور دیر تک ہنستا رہا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ اس نے عینک اتاری‘ ٹشو سے آنکھیں صاف کیں اور ہنستے ہنستے جواب دیا ’’یار تم نے … Read more