سب سے بڑا انقلاب!
سب سے بڑا انقلاب! ہمارے دوست مسٹر کلین پر آج کل ایک بار پھر ’’انقلابی جذبات‘‘ کا غلبہ ہونے لگا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب وہ ’’سوشلسٹ انقلاب ‘‘کے بڑے حامی اور داعی تھے۔ ’’ایشیا سرخ ہے‘‘ کا نعرہ ہمیشہ ان کی زبان پر ہوتا تھا۔ سرمایہ داریت اور عالمی استعمار امریکا کو گالیاں دینا … Read more