سب سے زیادہ جنت میں لے جانے والا عمل تقویٰ

سب سے زیادہ جنت میں لے جانے والا عمل تقویٰ (پرہیزگاری) ہے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ سب سے زیادہ جنت میں لے جانے والا عمل تقویٰ (پرہیزگاری) ہے تقویٰ کے معنی: اپنے آپ کو اپنے رب کی ناراضگی سے بچانا تقویٰ ہے۔ تقویٰ … Read more

احادیث معتبر ذرائع سے ہی امت مسلمہ کو پہنچی ہیں

احادیث معتبر ذرائع سے ہی امت مسلمہ کو پہنچی ہیں بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ احادیث معتبر ذرائع سے ہی امت کو پہونچیں، جن کے بغیر قرآن فہمی ممکن نہیں بعض لا مذہب (جن کاکوئی مذہب نہیں) کی جانب سے یہ اعتراض کیا جاتا … Read more

آزادی کی نیلم پری

آزادی کی نیلم پری اس فقرے کی گونج موجودہ تاریخ میں بار بار سنائی دی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ علامہ اقبال نے بغیر کسی تجربے یا چوٹ کھائے ہوئے اپنے وجدان اور قرآنی علم کی روشنی میں اس دور کی جمہوریت کے کریہہ چہرے سے نقاب الٹا۔ اس آزادی کی نیلم پری کو … Read more

الٹتے نقاب

الٹتے نقاب ہر کوئی اپنی اَنا کے بت میں قید ہے۔ کسی نے اپنے نظریے کا بت خانہ سجایا اور اس کی سرمستی مںے بے حال ہو کر دوسروں کے خون کا پیاسا ہو گیا۔ کسی کو دولت کا خمار چڑھا تو اسے پرواہ تک نہ رہی کہ روز کتنے لوگ بھوک سے خود کشی … Read more

اے خدا تو رحم فرما!!

اے خدا تو رحم فرما!! برصغیر پاک و ہند میں انگریز نے جب اقتدار کو طول دینے کے لیے ایک نام نہاد جمہوری نظام تخلیق کیا تو اس نے مراعات سرکاری عہدوں اور علاقائی اختیارات دے کر اپنے ایسے وفادار گھرانے، گروہ اور قبیلے پیدا کیے۔ پھر ان کے ہاتھ میں تاج برطانیہ کے وفادار … Read more

معاشی انقلاب کی کہانی

معاشی انقلاب کی کہانی دنیا میں زندہ قومیں آئین کی غلام نہیں ہوتیں، بلکہ آئین ان کی خواہشات، اُمنگوں اور آرزئوں کا غلام ہوتا ہے۔ ان کی اُمنگیں اور آرزوئیں بدلتی ہیں تو وہ اس میثاق کی کتاب کو بھی بدل دیتے ہیں۔ ایسی قوموں کو اگر یہ یقین ہو جائے کہ ان کے ملک … Read more

انصاف اور امن

انصاف اور امن شہر، مقتل گاہیں کیسے بن جاتے ہیں۔ یوں تو کسی بہت بڑے شہر میں اس بات کے امکانات موجود ہوتے ہیں کہ وہ جرائم کی آماجگاہ بن جائے، اس لیے کہ بڑے شہر لاکھوں اجنبیوں کے ہجوم ہوتے ہیں، جبکہ چھوٹے شہر، دیہات اور قصبوں میں انسان دھاگے کی وہ تاریں ہوتی … Read more

سود سے نجات

سود سے نجات ’’زیورخ کی ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ اس جنت نما شہر کی وجہ شہرت سودی بینکاری نظام ہے۔ ہمارے دانشوروں کی منطق کی رو سے تو اب تک اس شہر کا دیوالیہ نکل جانا چاہیے تھا، مگر یہ شہر دنیا کے بہترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔‘‘ یہ الفاظ ایک … Read more

جو جنگ آپ نے نہیں دیکھی

جو جنگ آپ نے نہیں دیکھی تجزیہ نگاروں، دانشوروں، سیاست دانوں… کسی کی بھی گفتگو، تحریر یا تقریر ملاحظہ کریں جو ان دنوں فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و تشدد اور بربریت کے جواب میں کی یا لکھی گئی ہو تو اس میں آپ کو ایک نکتہ مشترک ملے گا۔ ہم عالمی ضمیر کو … Read more

ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ تاریخ اس بات پر گواہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک نے معاشی برتری کا خواب اس وقت تک پورا نہیں کیا جب تک اس کے پاس ایک مضبوط فوجی قوت موجود نہ تھی جو دنیا بھر میں اس کے مفادات کا تحفظ کرتی۔ دنیا بھر کی معیشتوں … Read more