قربانی کے فضائل ومسائل
قربانی ایک اہم عبادت ہے:… قربانی ایک اہم عبادت اور اسلام کے شعائر میں سے ہے جا ہلیت کے زمانے میں بھی اس کو عباد ت سمجھا جاتا تھا۔ مگر بتوں کے نام پر قربانی کرتے تھے اسی طر ح آج تک دوسرے مذہب میں بھی قربانی مذہبی رسم کے طور پر ادا کی … Read more