تمام کاموں کو بہتر انجام دینے کے لئے مسنون دعا:
حضرت بسربن ارطاۃ کہتے ہیں کہ میں نے رسول پاک ﷺ کو یہ دعاء فرماتے سنا: اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْ نَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْآخِرَۃِ )مجمع الزوائد،الدعاء:۳/۱۴۷ٍ( ترجمہ: )۱۶(اے اللہ میرے تمام امور کے انجام کو بہتر بنا اوردنیا کی رسوائی اورآخرت کے عذاب سے بچا۔