ان مشوروں پر عمل کریں! ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

ہمارے یہاں ایک دوسرے کو سمجھنے کا آغاز شادی کے بعد ہی شروع ہوتا ہے لیکن اگر شادی خاندان میں ہو تو پہلے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیںیوں ایک دوسرے کے مزاج کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔ شادی کے بعد میاں بیوی کیلئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے کی پسند ناپسند، مزاج اور رویوں … Read more

ایک روپے کے خرچ سے چھینکیں‘ زکام‘ نزلہ ختم

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کی زیرسرپرستی ماہنامہ عبقری ہر ماہ نوید مسرت اور پیغام صحت لے کرجلوہ افروز ہوتا ہے تو بلاشبہ لاکھوں کے دل کھل جاتے ہیں۔ دو عدد ٹوٹکے ارسال خدمت ہیں۔ ایک روپے کے خرچ سے چھینکیں نزلہ زکام ختم: اس خاکسار کو تقریباً چالیس برس سے چھینکیں‘ زکام‘ … Read more

میٹھی نیند اور سکون کے ترسے افراد کیلئے چند آزمودہ ٹوٹکے

سب سے پہلے ہم اپنی نیند کا معمول بنائیں، نیند کیلئے رات کا ٹائم سب سے بہتر ہے اگر ہم جلد سونے اور جلد اٹھنے کا معمول بنائیں گے تو جسم دماغ خود بخود چست ہوں گے، صلاحیت بڑھے گی کارکردگی بہتر ہوگی اور فطری نیند ملے گی کیونکہ اللہ نے رات ہی سکون کیلئے … Read more

مضبوط اور پائیدار دانتوں کیلئے 35 سالہ آزمودہ نسخہ

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ پچھلے کچھ عرصہ سے مستقل مزاجی سے پڑھ رہا ہوں‘ اس میں موجود روحانی و طبی ٹوٹکوں سے میرے بہت سے مسائل حل ہورہے ہیں۔میرے والد صاحب لاہور کے مشہور ڈینٹسٹ تھے‘ انہوں نے یہ نسخہ 35 سال آزمایا اور نہایت ہی کامیاب پایا ہے۔ میرے … Read more