سفید بال کالے اور کالے بال مضبوط کرنے کا راز

    نزلہ زکام کو ہرڑ ختم کرتا ہے اور نزلہ کی وجہ سے آنکھوں کی بینائی کمزور ہوگئی ہوتو روزانہ ہرڑ کے سفوف کو پانی میں بھگو دیں‘ ٹھیک 4گھنٹے بعد آنکھوں کو بھگوئے ہوئے پانی سے دھولیں ، ڈیڑھ سے 2ماہ تک آنکھوں کی بینائی واپس آجاتی ہے، نزلہ زکام کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ … Read more