حضرت بسربن ارطاۃ کہتے ہیں کہ میں نے رسول پاک ﷺ کو یہ دعاء فرماتے سنا:
اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْ نَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْآخِرَۃِ
)مجمع الزوائد،الدعاء:۳/۱۴۷ٍ(
ترجمہ:
)۱۶(اے اللہ میرے تمام امور کے انجام کو بہتر بنا اوردنیا کی رسوائی اورآخرت کے عذاب سے بچا۔