ٹھنڈا پانی حضور صلی اللہ علیہ کو بہت زیادہ پسند تھا
ٹھنڈا پانی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیحد مرغوب تھا۔ مطعوم وماکول کے قبیل سے کسی چیز کا بھی اتنا اہتمام نہ کیا گیا جتنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ٹھنڈا پانی لانے کا اہتمام کیا جاتا۔ مدینہ منورہ سے دو میل کے فاصلہ پہ “بیر غرس” سے آپ کے لئے ٹھنڈا … Read more