قربانی اور زکوۃ کے نصاب میں فرق
بعض لوگ سمجھتے ھیں کہ قربانی اس پر واجب ھے جس پر زکوۃ فرض ھے، یہ غلط ھے قربانی اور زکوۃ کا حساب الگ الگ ھے قربانی اور زکوۃ کے نصاب میں فرق ھے قربانی کے نصاب میں پانچ چیزیں ھیں 1 سونا 2 چاندی 3 نقدرقم 4 مال تجارت 5 ضرورت سے زائد سامان … Read more