آپسی اتفاق اور اتحاد کی صورتیں
آپسی اتفاق اور اتحاد کی صورتیں 1. ایک دوسرے کو سلام کریں- (مسلم: 54) 2. ان سے ملاقات کرنے جائیں- (مسلم: 2567) 3. ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں- (لقمان: 15) 4. ان سے بات چیت کریں- (مسلم: 2560) 5. ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں- (سنن ترمذی: 1924، صحیح) … Read more