اذان کے دوران باتیں کرنا موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم؟
كيا اذان کے دوران باتیں کرنا موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم كرتا ہے سوال: یہ حدیث کہاں تک صحیح ہے کہ: جو شخص اذان کے دوران باتیں کرتا ہے تو وہ موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم رہتا ہے؟ جواب: حمد وصلاہ کے بعد یہ گذارش ہے کہ: یہ بات بالکل بے اصل ہے، … Read more