نمازی جیب میں ناپاک کپڑا بھول جائے تو؟
نمازی جیب میں ناپاک کپڑا بھول جائے تو؟؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ عبداللہ نامی شخص سفر کررہا تھا. دوران سفر استنجاء کے بعد ٹپکنے کے ڈر سے کوئی کپڑا اپنے آلہ تناسل پر باندھا، پھر کپڑا ہٹاکر طہارت کرکے وضو کیا، وہ کپڑا جس میں پیشاب … Read more