فتنہ ارتداد اور علمائے عصر کی ذمہ داری
غلبہ اسلام اور فتنہ ارتداد کی پیش گوئی علمائے عصر کی ذمہ داری خدائے قادر مطلق کا پسندیدہ دین، مذہب اسلام ہے۔ خدانے اس کی حفاظت اور ابدی بقاء وغلبہ کی ذمہ داری خود اپنے ذمہ لی ہے۔۔۔۔خدائے اسلام، یا دین اسلام اپنی تائید وحفاظت کے لئے کسی فرد یا جماعت کا محتاج نہیں۔ اگر … Read more