عید غدیر کی شرعی حیثیت
عید غدیر کی شرعی حیثیت س: عید غدیر کس وجہ سے منائی جاتی ہے؟ اور اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیا اس قسم کا کوئی تہوارمنانا جائز ہے؟ ج: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری سفرحج سے مدینہ منورہ واپسی کے موقعہ پر غدیرخُم (جومکہ اورمدینہ کے درمیان ایک مقام ہے) پر … Read more