کرہ ارض کا ایلین؛ انسان Alien of the earth; Human
ڈاکٹر ایلیس سِلورDr Ellis Silver نے اپنی کتاب میں تہلکہ خیز دعوی کیا ہے کہ انسان اس سیارے زمین کا اصل رہائشی نہیں ہے بلکہ اسے کسی دوسرے سیارے پر تخلیق کیا گیا اور کسی وجہ سے اس کے اصل سیارے سے اس کے موجودہ رہائشی سیارے زمین پر پھینک دیا گیا۔ ڈاکٹر ایلیس جو … Read more