6ستمبر یوم دفاع پاکستان
6ستمبر یوم دفاع پاکستاناز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی6ستمبر 1965ء کی جنگ نے جہاں ہمیں اپنے سپاہیوں کی جرأت و استقامت اور بے لوث قربانیوں کو دیکھنے کا موقع فراہم کیا وہاں اس نے ہمارے اجتماعی رویوں کے ان روشن پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا جن میں ملی وحدت، تنظیم، حب الوطنی اور قومی افتخار … Read more