کیلے اور بجلی کا بل
کیلے اور بجلی کا بل واپڈا آفس کے سامنے ایک شخص کیلے بیچ رہا تھا،محکمہ کے ایک بڑے افسر نے پوچھا کیلے کس طرح درجن ہیں ؟کیلے فروش نے افسر سے پوچھاکیلے کس کے لئے خرید رہے ہو صاحب؟ افسر! کیا مطلب؟ کیلے فروش! مطلب یہ کہ:یتیم خانے کے لیے لے رہے ہو تو 10 … Read more