13: آپﷺ بالوں کا خیال رکھتے تھے

رسول اللہﷺ کے بال بکھرے ہوئے اور پریشان نیںل رہتے تھے کہ جنھیں دیکھ کر وحشت پیدا ہو۔ آپﷺ ان میں اکثر تیل ڈالا کرتے تھے اور کنگھا فرماتے تھے۔آخر زمانہ میں آپﷺ مانگ بھی نکالنے لگے تھے۔ آپﷺ کی داڑھی کے بال بھی پریشان نہیں رہتے تھے بلکہ ان میں بھی آپ کنگھی کرتے … Read more

12 : آپﷺ بہت تیز چلتے تھے

حضورﷺ کی چال بہت تیز تھی۔ آپ چلتے تو مضبوطی سے قدم جما کر چلتے۔ ڈھیلے ڈھالے انداز میں قدم گھسیٹ کر نہ چلتے۔ بدن سمٹا ہوا رہتا۔ قوت سے آگے قدم بڑھاتے۔ آپﷺ کا جسم مبارک بہت تھوڑا سا آگے جھکا ہوا رہتا۔ ایسا معلوم ہوتا کہ اونچائی سے نیچے کی طرف آ رہے … Read more

11: آپﷺ بہت رحمدل تھے

اچھے اخلاق کی بنیادی صفتوں میں سے ایک صفت رحمدلی ہے۔ رحم کا جذبہ ہمیں نیکی کرنے پر ابھارتا ہے۔ یہی جذبہ ہمیں دوسروں پر ظلم کرنے سے روکتا ہے اور اچھے سلوک کرنے پر ابھارتا ہے، بدسلوکی سے بچاتا ہے۔ پیارے نبیﷺ نے فرمایا “جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا، … Read more

10: آپﷺ بہت شرمیلے تھے

شرم و حیا انسان کی قدرتی خا صیت ہے۔ یہی وہ صفت ہے جس سے ہم میں بہت سی خوبیاں پیدا ہوتی ہیں اور پرورش پاتی ہیں اور ہم بہت سی برائیوں سے بچے رہتے ہیں۔ اسی لئے تو کہا گیا ہے کہ “حیا ایمان کا ایک حصہ ہے۔” جس میں شرم و حیا نہیں … Read more

9 : آپﷺ کس طرح کھاتے پیتے تھے؟

کھانے پینے کا سلسلے میں آپﷺ کا یہ معمول تھا کہ جو چیز سامنے رکھ دی جاتی، آپﷺ ہنسی خوشی تناول فرما لیتے، بشرطیکہ وہ پاک و حلال ہو۔ اگر طبیعت کراہت محسوس کرتی تو ہاتھ روک لیتے مگر دسترخوان پر کھانے کی برائی نہ فرماتے۔ ہاتھ دھو کر کھانا شروع کرتے اور پلیٹ کے … Read more

8: آپﷺ مذاق بھی کرتے تھے

پیارے نبیﷺ مذاق بھی فرمایا کرتے تھے لیکن اس میں بھی آپ (صلی اللہ ولیہ وسلم) کبھی غلط بات زبان سے نہیں نکالتے تھے۔ ایک بار ایک بوڑھی عورت آپﷺ کے پاس آئی اور عرض کیا کہ آپ میرے لیے دعا کیجئے اللہ مجھے جنت عطا فرمائے۔ “حضورﷺ نے ارشاد فرمایا “مائی مجھے افسوس ہے … Read more

7: آپﷺ میٹھے بول بولتے تھے

رسول اللہﷺ جب بھی کسی سے بات کرتے تو اس کے منصب اور ادب و احترام کا خیال رکھتے تھے۔ اس سے آپس کے تعلقات اچھے رہتے ہیں اور میل جول بڑھتا ہے۔ اچھی عادتوں میں سلام کرنا، شکریہ ادا کرنا، مزاج پوچھنا، نصیحت کرنا اور نیکی کی تعلیم دینا بھی شامل ہے۔ نبی اکرمﷺ … Read more

6: آپﷺ کو غیبت سے نفرت تھی

غیبت سے آپس کے تعلقات خراب ہوتے ہیں، اچھے دل برے ہو جاتے ہیں۔ عزت و آبرو خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ اس سے نفرت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اسی لیے تو قرآن کریم میں غیبت کرنے والے کی مثال ایسے شخص سے دی گئی ہے جو اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھاتا ہے۔ … Read more

5: آپﷺ بد زبانی سے پرہیز کرتے تھے

بد زبانی ایسی بری عادت ہے کہ جس میں یہ عادت پائی جاتی ہے لوگ اس سے دور بھاگتے ہیں، وہ شخص دوسروں کی نظر سے گر جاتا ہے، سب اُس سے نفرت کرنے لگتے ہیں۔ بد زبان آدمی سے لوگ ملنا پسند نہیں کرتے۔ ایسے شخص کے بارے میں رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا … Read more

4: آپﷺ وعدے کے پکے تھے

پیارے نبیﷺ بات کے دھنی تھے۔ جو وعدہ فرما لیتے تھے اسے پورا کر کے رہتے تھے۔ آپ کی پوری زندگی سے کوئی ایک واقعہ بھی ایسا نہیں پیش کیا جا سکتا جس سے عہد شکنی ثابت کی جا سکے۔ دوست تو دوست دشمن بھی آپ کے اس وصف کا اعتراف کرتے تھے۔ تاریخ کو … Read more