یوم وفات وکیل صحابہ حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیعند ذکر الابرار تنزل الرحمۃ نیک بندوں کے تذکرہ سے رحمت کا نزول ہوتا ہے۔ولی کامل وکیل صحابہ حضرت مولاناقاضی مظہر حسینؒ خلیفہ مجاز شیخ الاسلام محمد حسین مدنی کے شاگردِ رشید اور دار العلوم دیوبند ہیں۔ آپ کی […]