نوجوان نسل کی دین سے دوریاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیجوانی ایک انمول نعمت ہے، ایک قیمتی امانت ہے ، جوانی ایک حسین تناسب ہے بادل کی کڑک اور بجلی کی چمک کا ، برسات کے پانی اور دریا کی روانی کا ، پہاڑوں کے جلال اور گلستانوں کے جمال کا ، نخلستانوں کی ہوا […]