فوت شدہ (چھوٹی ہوئی) رکعات کی ادائیگی کیسے کریں؟ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ مرد حضرات حتی الامکان فرض نماز جماعت کے ساتھ ہی ادا کریں کیونکہ فرض نماز کی مشروعیت جماعت کے ساتھ وابستہ ہے جیسا کہ قرآن کریم کی آیات، احادیث شریفہ […]
نماز پڑھئے قبل اس کے کہ آپ کی نماز پڑھی جائے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ قرآن وحدیث میں سب سے زیادہ تاکید واہمیت نماز کی ذکر کی گئی ہے۔ محسن انسانیت اور قیامت تک آنے والے تمام انس وجن کے نبی حضور اکرمﷺ
نماز میں امام سے پہل نہ کیجئے اکیلے نماز پڑھنے اور باجماعت نماز پڑھنے میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ مقتدی نماز باجماعت میں یہ نیت بھی کرتا ہے کہ میں اس امام کی اقتداء (پیچھے ) میں یہ نماز پڑھتا ہوں ۔ پس مقتدی کو امام سے پہلے کوئی حرکت نہ کرنی چاہئے
استخارہ لغت میں کسی سے کوئی خیر وبھلائی طلب کرنے کو کہتے ہیں اور اصطلاح شرع میں اس نماز اور دعا کو کہتے ہیں جو کسی معاملے کے مفید یا مضر ہونے میں شک وتردد پیدا ہوجانے کی صورت میں حق تعالیٰ جل شانہ‘ کی بارگاہ میں ایک خاص کیفیت کے ساتھ اداکی جائے۔ حقیقت
مومن کی معراج انسان اصلاً بندہ ہی پیدا ہوا ہے اور اس کی فطرت یہی ہے کہ وہ یکسوئی کے ساتھ بندگیِٔ رب کے عہد پر جما رہے ۔ دینِ فطرت کی اسی روح کو ذہن و قلب میں جمانے کے لیے اﷲ تعالیٰ نے نماز فرض کی ہے ۔ نماز قائم کرنا دراصل دینِ
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمَ بُنِیَ الْاِسْلَامْ عَلٰی خَمْسٍ شَھَادَۃُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَاِقَامَ الصَّلٰوۃِ وَاِیْتَآئَ الزَّکٰوۃِ وَالْحَجَّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ۔ ( بخاری ) حضرت عبد اﷲ ابن عمر رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ
جس طرح خواتین کے لئے اپنے وطن میں نماز تنہا گھروں میںپڑھنا افضل ہے اسی طرح مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی خواتین کے لیے نماز رہائش گاہ اور ہوٹلوں میں تنہا جماعت کے بغیرپڑھنا افضل ہے،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز کا جو ثواب حرم شریف اور مسجد نبوی میں مردوں کو
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo نَحْمَدُہ‘ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ مُحَمَّدٍ وَّ علٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِیْنَ۔ تمہید:… نماز بہت اہم عبادت ہے اس کو سنت کے مطابق ٹھیک ٹھیک ادا کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔لیکن ہم اپنی یہ ذمہ داری پوری نہیں کرتے جس کی وجہ سے اکثر ہماری نمازیں خلاف سنت اداہو
o…شاگرد:استادِ محترم! نماز کسے کہتے ہیں؟ ٭…استاد:اسلام چند خیالی باتوں یا چند زبانی اعتقادات کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک عملی مذہب ہے اس لیے اُس نے اﷲ تعالیٰ جل شانہ‘ اور حضرت رسولِ مقبول صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلَّم پر ایمان لانے اور توحید ورسالت کی گواہی دینے کے بعد زیادہ زور عمل پر
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ سَوَّ وْاصُفُوْ فَکُمْ فَاِنَّ تَسْوِیَّۃَ الصَّفْ مِنْ تَمَامِ الصَّلٰوۃِ ۔ (بخاری و مسلم ) رسول اﷲ ! صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلّم نے فرمایا : صفوں کو برابر رکھا کرو پس بے شک صف کی برابری و درستی نماز ہی کی تکمیل کا حصہ ہے ۔ باجماعت
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ خَمْسُ صَلَوٰتٍ اِفْتَرَضَھُنَّ اللّٰہُ تَعَالٰی مَنْ اَحْسَنَ وَضُوٗئَ ھُنَّ لِوَقْتِھِنَّ وَاَتَمَّ رُکُوْعَھُنَّ وَخُشُوْعَھُنَّ کَانَ لَہ‘ عَلَی اللّٰہِ عَھْد’‘ اَنْ یَّغْفِرَ لَہ‘ وَمَنْ لَّمْ یَفْعَلْ فَلَیْسَ لَہ‘ عَلَی اللّٰہِ عَھْد’‘ اِنْ شَآئَ غَفَرَلَہ‘ وَاِنْ شَآئُ عَذَّبَہ‘ ۔ (مسند احمد ، سنن ابی دائود ) رسول اﷲ ! صلّی