ان دعاؤں کا ہمیشہ جب فرصت ہو صبح وشام یومیہ وردرکھا جائے،خصوصاً مستجاب اوقات ومقامات میں اس کا اہتمام کیا جائے،مثلاً شب آخر میں تہجد کے وقت، رمضان المبارک میں،شب قدر میں،جمعہ کے دن شام کو،افطاری کے وقت، شب برائت کے موقع میں،سفر کی حالتوں میں،زیارت بیت اللہ،حج کے موقعہ پر مستجاب مقامات وغیرہ میں […]

حضرت براءؓ سے منقول ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: دعاء عبادت ہے۔ )ترمذی،صفحہ:۱۷۳،ترغیب:۲/۴( دعا کرنا نیک لوگوں کی علامت ہے ›فہرست حضرت عبادہ بن صامت ؓ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا:ہماری امت کو تین چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو اس سے قبل صرف نبیوں کو ملی ہیں۔)جس میں سے ایک یہ

فضائل دعاRead More »

وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُونِی أَسْتَجِبْ لَکُمْ إِنَّ الَّذِینَ یَسْتَکْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِی سَیَدْخُلُونَ جَھَنَّمَ دَاخِرِینَ0)غافر:۶۰( ترجمہ:تمہارے رب کا حکم وفرمان ہے،مجھ سے دعاء کرو میں قبول کروں گا،جو لوگ میری عبادت )دعاء سے کہ یہ بھی عبادت ہے( تکبر واعراض کرتے ہیں ذلت وخواری کے ساتھ جہنم میں داخل ہوں گے۔ مطلب یہ ہے کہ جو شخص

دعاء کاحکم اوراس سے تکبر واعراض پر جہنم انجام ہونے پر ارشاد خداوندی :Read More »

وَإِذَا سَأَلَکَ عِبَادِی عَنِّی فَإِنِّی قَرِیبٌ أُجِیبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْیَسْتَجِیبُوا لِی وَلْیُؤْمِنُوا بِی لَعَلَّھُمْ یَرْشُدُونَ)البقرۃ:۱۸۶( ترجمہ: اورمیرے بندے جب آپ ﷺسے میرے متعلق سوال کریں تو آپ میری طرف سے فرمادیجئے کہ میں قریب ہی ہوں، دعاء کرنے والے کی دعاء کو قبول کرتا ہوں جب وہ دعاء کرتا ہے،میرا حکم وہ قبول

قبولیت دعاء کے سلسلے میں ارشاد خداوندی ہےRead More »