عید میلاد اور ہمارا معاشرہ
عید میلاد اور ہمارا معاشرہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیتمام تعریف اس اللہ کے لئے ہے جس نے اپنے رسول کودین حق اورہدایت کے ساتھ بھیجا تاکہ اس دین کوتمام ادیان پرغالب کرے گرچہ کافراسے ناپسندکریں.اوردرودوسلام ہواللہ کے بندے ورسول ہمارے نبی محمدﷺپرجوشرک وگمراہی کومٹانے والے اور حق کو ظاہرکرنے والے اوراسکی طرف دعوت دینے … Read more