دوکان و مکان میں قرآن خوانی کا شرعی حکم

دوکان و مکان میں قرآن خوانی اور اس کی اجرت کا شرعی حکم سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: بعض احباب دوکانوں یامکانوں میں چالیس دن سورۃ بقرہ یا قرآن مجید شروع سے ترتیب وار تلاوت کرتے ہیں اور پھر چالیس دن پورا ہونے کے بعد پڑھوانے … Read more

قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا افضل ہے یا زبانی؟

1 ) قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا افضل ہے یا زبانی؟ 2 ) قرآن کریم میں مکہ معظمہ کو کس نام سے بیان کیا گیا ہے؟ 3 ) نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کے سب سے چھوٹے صاحب زادے کا نام کیا تھا؟ 4 ) نبوت کے دسویں سال کو نبی کریم صلی الله … Read more

سجدہٴ تلاوت

سجدہٴ تلاوت کی شرائط س… کیا سجدہٴ تلاوت کے لئے بھی انہیں تمام شرائط کا پورا کرنا ضروری ہے جو نماز کے سجدے کے لئے ضروری ہیں (جگہ کا پاک ہونا، کعبہ کی طرف منہ ہونا وغیرہ)؟ ج… جی ہاں! نماز کی شرائط سجدہٴ تلاوت کے لئے بھی ضروری ہیں۔ سجدہٴ تلاوت کا صحیح طریقہ … Read more

قرآنِ کریم کی عظمت اور اس کی تلاوت

چھوٹے بچوں کی تعلیم کے لئے پارہ عمّ کی ترتیب بدلنا جائز ہے س… نماز میں قرآن شریف اُلٹا پڑھنا یعنی پہلی سورة آخر کی اور دُوسری سورة پہلے کی پڑھنا دُرست نہیں ہے، مگر قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سورتیں قل سے شروع ہوکر عمّ پر ختم ہوتی ہیں، یعنی اُلٹا قرآن شریف … Read more