دین مبین کے دومأخذقرآن و حدیث

انتخابِ مضامین (۱) مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا تاکہ وہ زمین پر رہ کر اللہ تعالیٰ کے احکام کی پابندی کرے اور ان کو اپنے جسم اورروئے زمین پر نافذ کرکے حق نیابت و خلافت ادا … Read more