زوجیت کے حقوق

لڑکی پر شادی کے بعد کس کے حقوق مقدّم ہیں؟ س… لڑکی پر شادی کے بعد ماں باپ کے حقوق مقدّم ہیں یا شوہرِ نام دَار کے؟ ج… شوہر کا حق مقدّم ہے۔ بغیر عذر عورت کا بچے کو دُودھ نہ پلانا ناجائز ہے س… خداوند کریم رازق العباد ہے، اس نے بچے کا رزق … Read more

کن چیزوں سے نکاح نہیں ٹوٹتا؟

شوہر بیوی کے حقوق نہ ادا کرے تو نکاح نہیں ٹوٹتا لیکن چاہئے کہ طلاق دے دے س… ہمارے ایک عزیز ہیں جو کہ عرصہ ۶ سال سے کسی بیماری کی وجہ سے اپنی بیوی کے حقوق کی طرف توجہ بالکل نہیں دے رہے۔ تقریباً ۶ سال سے زیادہ ہوگئے ہیں، کئی رشتہ دار کہتے … Read more

شادی کے متفرّق مسائل

گھر سے دُور رہنے کی مدّت س… ہم یہاں (دیارِ غیر میں) ایک سال کے عرصے سے ہیں، لیکن اسلام ہمیں بیوی سے دُور رہنے کی کتنی مدّت تک اجازت دیتا ہے؟ ج… حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجاہدین کے لئے یہ حکم نافذ فرمایا تھا کہ وہ چار مہینے سے زیادہ اپنے گھروں … Read more

طلاق دینے کا صحیح طریقہ

طلاق دینے کا شرعی طریقہ س… اسلام میں طلاق دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ یعنی طلاق کس طرح دی جاتی ہے؟ ج… طلاق دینے کے تین طریقے ہیں: ۱:… ایک یہ کہ بیوی ماہواری سے پاک ہو تو اس سے جنسی تعلق قائم کئے بغیر ایک ”رجعی طلاق“ دے، اور پھر اس سے رُجوع … Read more

رُخصتی سے قبل طلاق

رُخصتی سے قبل ایک طلاق کا حکم س… کسی لڑکی کا نکاح ہوا ہو لیکن رُخصتی نہ ہوئی ہو، اگر لڑکا لڑکی کو صرف ایک بار کہہ دے ”طلاق دی“ اس بات کو چار ماہ سے زائد عرصہ ہوچکا ہو تو کیا طلاق واقع ہوگئی یا نہیں؟ ج… ایسی حالت میں ایک دفعہ طلاق دینے … Read more

طلاقِ رجعی

طلاقِ رجعی کی تعریف س… اسلام میں ”طلاقِ رجعی“ کی تعریف کی کیا صورت اور کیا حکم ہے؟ ج… ”رجعی طلاق“ یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو ایک مرتبہ یا دو مرتبہ صاف لفظوں میں طلاق دے دے اور اس کے ساتھ کوئی اور لفظ استعمال نہ کرے، جس کا مفہوم یہ ہو کہ … Read more

طلاقِ بائن

طلاقِ بائن کی تعریف س… طلاقِ بائن کی تعریف کیا ہے؟ اگر تین مرتبہ یا اس سے زائد مرتبہ کہا جائے کہ: ”تم سے میرا کوئی تعلق نہیں“ یا ”میں نے تم کو آزاد کردیا ہے“ تو کیا دوبارہ اسی عورت سے نکاح ہوسکتا ہے؟ ج… طلاق کی تین قسمیں ہیں: ”طلاقِ رجعی“، ”طلاقِ بائن“ … Read more

طلاقِ مغلّظہ

تین طلاقیں دینے والا اب کیا کرے؟ س… ایسے کسی مسئلے کی نشاندہی فرمائیں جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر دریافت کیا گیا ہو کہ میں نے اپنی بیوی کو تیسری مرتبہ طلاق دے دی ہے، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟ مہربافی فرماکر حدیثِ مبارکہ مع ضروری … Read more

طلاقِ معلق

طلاقِ معلق کا مسئلہ س … میرے میاں نے مجھے میری بہن کے گھر جانے سے منع کیا اور کہا کہ: ”تم وہاں گئیں تو تم مجھ پر طلاق ہوجاوٴگی“ اور تین مرتبہ یہ الفاظ دہرائے کہ: ”میں تمہیں طلاق دے دُوں گا۔“ اور اس کے دُوسرے تیسرے دن ہی ہم وہاں چلے گئے، پہلے … Read more

حاملہ کی طلاق

”میں تجھے طلاق دیتا ہوں“ کے الفاظ حاملہ بیوی سے کہے تو کیا طلاق واقع ہوجائے گی؟ س… زید نے اپنی بیوی کو چار عورتوں کے سامنے ایک نشست میں تین دفعہ کہا کہ: ”میں تجھے طلاق دیتا ہوں“ اور عورتوں کو کہا کہ تم گواہ رہنا۔ ایک دفعہ جب طلاق دینے کو کہا تو … Read more