نکاح پر نکاح کرنا

کسی کی منکوحہ سے نکاح، نکاح نہیں بدکاری ہے س… میرے دو بچے ہیں، ۱۲ سال قبل شادی ہوئی تھی، مجھ سے پہلے میری بیوی کی شادی ایک دُوسرے شخص سے ہوئی تھی، اس شخص کو ایک مقدمے میں ۱۶ سال سزائے قید ہوگئی تھی، دو سال کے بعد میں نے اس کی بیوی سے … Read more

جبر و اکراہ سے نکاح

نکاح میں لڑکے لڑکی پر زبردستی نہ کی جائے س… زید کا نکاح ایسی جگہ کیا جارہا ہے کہ نہ تو زید اس سے رضامند ہے اور نہ ہی زید کا والد راضی ہے، صرف والدہ زید اس پر اصرار کر رہی ہیں، ایسی صورت میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ ج… جب زید رشتے … Read more

رضاعت یعنی بچوں کو دُودھ پلانا

رضاعت کا ثبوت س… میری، میرے ماموں کی لڑکی کے ساتھ منگنی ہوئی ہے، میری والدہ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے بھائی کو دُودھ پلایا تھا، اور کسی وقت کہتی ہیں نہیں۔ میرا، میرے ماموں کی لڑکی کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں؟ ج… رضاعت کا ثبوت دو عادل مردوں یا ایک مرد … Read more

خون دینے سے حرمت کے مسائل

اپنے لڑکے کا نکاح ایسی عورت سے کرنا جس کو اس نے خون دیا تھا س… زید نے اپنے ایک قریبی رشتہ دار کی بیٹی کو جبکہ وہ بہت چھوٹی تھی، اس کے بیمار ہونے پر اس کو اپنا خون دیا تھا، اب زید یہ چاہتا ہے کہ اس کے لڑکے کی شادی اس لڑکی … Read more

جہیز

موجودہ دور میں جہیز کی لعنت س… ٹی وی پروگرام ”تفہیمِ دِین“ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مقرّر نے غیرمشروط طور پر جہیز کو کافرانہ رسم اور رَسمِ بد قرار دیا۔ ۱:… کیا قرآن و سنت کی رُو سے جہیز کو کافرانہ رسم اور رَسمِ بد کہنا صحیح ہے؟ ۲:… کیا حضور صلی … Read more

دُوسری شادی

دُوسری شادی حتی الوسع نہ کی جائے، کرے تو عدل کرے س… کیا پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دُوسری شادی کرسکتا ہوں؟ آیا اس میں بیوی کی رضامندی ضروری ہے یا کہ شرعاً ضرورت نہیں؟ اس بارے میں جواب تفصیل سے دیں۔ ج… دُوسری شادی کے لئے پہلی بیوی کی رضامندی شرعاً شرط نہیں، لیکن … Read more

لاپتہ شوہر کا حکم

کیا گمشدہ شوہر کی بیوی دُوسری شادی کرسکتی ہے؟ س… میری ایک رشتہ دار ہیں، بہت عرصہ پہلے ان کی شادی ہوئی، اولاد میں چار بچے ہیں، کوئی دس سال پہلے ان کے شوہر گھر سے چلے گئے اور جاکر دُوسری شادی رچالی۔ تاہم وہ ایک سال تک اپنی اس پہلی بیوی کے پاس بھی … Read more

حق مہر

مہرِ معجل اور مہرِ موٴجل کی تعریف س… جہاں تک میں نے سنا ہے حق مہر کی دو اَقسام ہیں، ”مہرِ معجل“ اور ”مہرِ موٴجل“ براہ کرم دونوں کی تعریف اور ان کا فرق واضح فرمائیں۔ ج… ”مہرِ موٴجل“ اس کو کہتے ہیں جس کی ادائیگی کے لئے کوئی خاص میعاد مقرّر کی گئی ہو، … Read more

دعوتِ ولیمہ

مسنون ولیمے میں فقراء کی شرکت ضروری ہے س… طعامِ ولیمہ کی اَز رُوئے شریعت کیا حقیقت ہے؟ ابھی جو صورتِ حال پاکستان میں رائج ہے کیا یہ سنتِ محمدی کے مطابق ہے؟ ج… مسنون ولیمہ یہ ہے کہ جس رات میاں بیوی کی پہلی خلوَت ہو، اس سے اگلے دن حسبِ توفیق کھانا کھلایا … Read more

ثبوتِ نسب

حمل کی مدّت س… عورت کے شکم میں بچے کی میعاد کتنی ہے، ۶ ماہ، ۷ ماہ، ۸ماہ یا کہ صحیح وقت ۹ماہ ہے؟ میرے گھر میں ساڑھے پانچ ماہ بعد بچہ پیدا ہوگیا، میں چھٹی کاٹ کر واپس یواے ای میں پہنچا تو ساڑھے پانچ ماہ بعد ہی معلوم ہوا کہ بچہ پیدا ہوگیا … Read more