موت سے نکاح کے ختم وبقاء کی حقیقت

زوجین کا ایک دوسرے کی تجہیز وتکفین کا مسئلہ سوال: کیا بیوی کو شوہر غسل دے سکتا ہے ؟؟؟ الجواب: شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی غسل بھی دے سکتی ہے اور کفنا بھی سکتی ہے۔ کیونکہ عدت ختم ہونے تک وہ بیوی ہے اسی لئے اس کے لئے نفقہ اور رہائش وغیرہ واجب ہے۔ … Read more

قریبی رشتہ دار میں نکاح کی ممانعت شرعی نہیں، تجرباتی ہے

قریبی رشتہ دار میں نکاح کی ممانعت شرعی نہیں، تجرباتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شریعت اسلامیہ نے لڑکی کے نکاح میں  اس کے حسب یعنی خاندانی شرافت ودینداری کو معیار اور بنیاد بنایا ہے۔ دینداری، خواہ اقارب میں ہو یا اجانب میں۔ اسے اختیار کیا جائے گا۔ نہ اجانب قابل ترجیح  وترغیب ہیں نہ اقارب قابل نفور۔ … Read more

بین مذہبی نکاح؛ اسلام کی نظر میں

السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک عورت نماز کی بھی پابند ہے اور روزے بھی رکھتی ہے لیکن شادی ایک غیر مسلم سے کرلیتی ہے اور اس سے اولاد بھی ہے تو کیا اس عورت کے لئے غیر مسلم مرد کے ساتھ رہنے کی … Read more

شادی کی عمر

شادی کی عمر کی تحدید یوں تو اسلامی شادی کی عمرشریعت میں نہیں کی گئی ہے۔لیکن والدین کو تاکید کی گئی ہے کہ بلوغ کے بعد مناسب رشتہ مل جانے پر اولاد کی جلد سے جلد شادی کردیجائے تاکہ نوجوان نسل کے جذبات کا بہاؤ غلط رخ پہ نہ ہو اور وہ بے راہ روی … Read more

شادی: چند مخصوص مسائل

سوال: ان میں کون سے کام حرام ہیں، کونسے حلال اور کونسے مکروہ تحریمی، مکروہ مباح اور کون سے اخلاقی طور پر درست نہیں۔ (۱) حیض کے دوران بیوی کے پستانوں کے درمیان شوہر کا اپنا ذکر رگڑکر منی خارج کرنا اور بیوی کا اپنے شوہر کے ذکر کو پکڑکر منی خارج کرنا۔ (۲) جماع … Read more

فرحہ فیض کے نام کھلا خط

فرحہ فیض کے نام کھلا خط مسئلہ تین طلاق میں مسلم کاز کو زبردست نقصان پہنچانے والی مسلم بہن ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف انڈیا ’’فرحہ فیض صاحبہ‘‘ کے نام تمام مسلم بھائیوں کا کھلا خط تحریر: توصیف القاسمیؔ، پیراگپوری، سہارن پور موبائل نمبر8860931459: محترمہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ سپریم کورٹ کی وکیل ہیں اور … Read more

بیوہ اور طلاقن کے اسلامی حقوق

بیوہ اور طلاقن کے اسلامی حقوق اسلام دین فطرت ہے۔ اس میں فطرت انسانی کے جائز تقاضوں کو کچلا جاتا ہے اور نہ ہی شتر بے مہار کی طرح ہر جگہ منہ مارنے کی اجازت دی جاتی ہے۔افراط وتفریط سے یکسر پاک انسان کے تمام تمدنی ومعاشرتی حقوق کی ضمانت شریعت اسلامیہ میں موجود ہے۔ … Read more

وکیل لڑکی سے نکاح کی اجازت فون پر لے سکتا ہے یا نہیں؟

سوال: وکیل لڑکی سے نکاح کی اجازت فون پر لے سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: اجازت کا مقصد لڑکی کی رضامندی معلوم کرنی ہوتی ہے کہ لڑکی راضی ہے یا نہیں جیسا کہ خزینۃ الفقہ فی مسائل الطلاق میں ہے تو یہ فون پر اجازت لینے سے بھی معلوم ہوسکتا ہے لہذا وکیل فون پر … Read more

وجوب عدت کی حکمت ومصلحت

وجوب عدت کی حکمت ومصلحت بیوہ اور طلاقن کے اسلامی حقوق اسلام دین فطرت ہے۔ اس میں فطرت انسانی کے جائز تقاضوں کو کچلا جاتا ہے اور نہ ہی شتر بے مہار کی طرح ہر جگہ منہ مارنے کی اجازت دی جاتی ہے۔افراط وتفریط سے یکسر پاک انسان کے تمام تمدنی ومعاشرتی حقوق کی ضمانت … Read more

خلع کی اجازت کب ہے؟

خلع کی اجازت کب ہے ؟ سوال ۔۔۔۔۔۔۔ ایک شخص شادی کے بارہ سال بعد اچانک چھت سے گرجانے کی وجہ سے لقوہ زدہ ہوگیا ہے. کمر سے نیچے تک جان نہیں ہے. پاخانہ پیشاب بذریعہ پائپ کروایا جاتا ہے. ۸ اور ۵ سال کی دوبیٹیاں بھی ہیں. اس حادثہ کے بعد وہ بیوی سے … Read more