القواعد فی العقائد

القواعد فی العقائد از افادات: متکلم اسلام مولانامحمد الیاس گھمن حفظہ اللہ اَعُوْذُ بِاللّهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ؁ ﴿وَالْعَصْرِ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ  اِلَّا الَّذِیْنَ آمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ﴾ زمانے کی قسم بے شک وہی انسان کامیاب ہے جس کا عقیدہ درست ہو،عمل سنت کے مطابق … Read more

عقیدہ ثواب وعذاب قبر

عقیدہ ثواب وعذاب قبر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سماع صلوٰۃ و سلام از افادات: متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ عقیدہ اہل السنت و الجماعت: اہل السنت و الجماعت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم اوردیگر انبیاء کرام علیہم السلام وفات ظاہری کے بعد اپنی قبروں میں بتعلقِ … Read more

٭عقیدہ توحید٭…از: قاری محمد اکرام

٭…ہر مؤمن مسلمان کیلئے ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ جل جلالہ ‘کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالیٰجل جلالہ ‘ ایک ہے نہ ہی اس کو کسی نے جنا ہے اور نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ اس کا کوئی شریک ہے اور نہ ہی کوئی اس کا ہم مثل … Read more

خوفِ خدا و فکر آخرت :از:قاری محمد اکرام غفرلہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ اَبُوْبَکْرٍیَا رَسُوْلَ اﷲِ قَدْ شِبْتَ قَالَ شَیَّبْتَنِیْ ھُوْد’‘ وَالْوَاقِعَۃُ وَالْمُرْسَلٰتُ وَعَمَّ یَتَسَا ئَ لُوْنَ وَاِذَا الشَّمْسُ کُوِّ رَتْ (رواہ ترمذی) حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابو بکر رضی اﷲ عنہ نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم سے عرض کیا، کہ یا … Read more

اگر حسنِ علم کی توفیق ہو ،تو زندگی بڑی نعمت ہے:

ابو بکر ہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں کسی شخص نے عرض کیا:۔ یا رسول اﷲ!صلی اﷲعلیہ وسلم آدمی میں کون بہتر ہے ؟(کس قسم کا آدمی آخرت میں زیادہ کامیاب اور فلاح یاب رہے گا)آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا، کہ :۔ وہ جس … Read more

زندگی کی قدر کرو:از:قاری محمد اکرام

ایمان والوں کو خطاب کر کے فرمایا تم غور کر لو۔ دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کے لئے کیا بھیجا ؟ جو شخص جو بھی کوئی عمل کرلے گا اس کا بدلہ پالے گا اگر نیکیاں بھیجی ہیں اور کم بھیجی ہیں تو اصول کے مطابق ان کا ثواب مل جائے گا اور اگر نیک … Read more

فکر وا ہتمام آخرت:از:قاری محمد اکرام غفرلہ

یہ دنیا جس میں ہم اپنی یہ زندگی گزار رہے ہیں اور جس کو اپنی آنکھوں،کانوں،حواس وغیرہ سے محسوس کرتے ہیں،جس طرح یہ ایک واقعی حقیقت ہے،اسی طرح آخرت بھی جس کی اطلاع اﷲ کے سب پیغمبروں نے دی ہے،وہ ایک قطعی اور یقینی حقیقت ہے۔ پھر دنیا کے بارے میں ہم کو یقین ہے … Read more