بحران سے نکلنے کا آسان راستہ

بحران سے نکلنے کا آسان راستہ اوریا مقبول جان  پير 16 مئ 2016 ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر گیا، قوم کے اعصاب کو شل کر دیا گیا ہے۔ اس سے زیادہ بدقسمتی کسی قوم کی کیا ہو سکتی ہے کہ حکومت اور اپوزیشن سوتنوں کی طرح ایک دوسرے کو طعنے دینے میں مصروف ہیں لیکن کسی جانب … Read more

یہ بنگلہ دیش نہیں پاکستان کا المیہ ہے

یہ بنگلہ دیش نہیں پاکستان کا المیہ ہے اوریا مقبول جان  جمعرات 12 مئ 2016 کتنی بدقسمت ہوتی ہیں وہ قومیں جن پر ایسے حکمران مسلط ہو جائیں جن کے نزدیک وفا و بے وفائی کے درمیان فرق مٹ جائے۔ جو اسقدر بزدل‘ مصلحت کوش ہو جائیں کہ قوم کی ناموس‘ عزت و حرمت‘ وقار اور حمیت کے … Read more

طاغوت سے انکار

طاغوت سے انکار اوریا مقبول جان  پير 9 مئ 2016 پانامہ لیک کے موضوع پر ہنگامہ خیز ٹاک شوز میں سے ایک شو کے دوران بحث اس طرف چل نکلی کہ معاشرے کو ٹھیک کیسے کیا جائے، جس پر ایک معروف کالم نگار اور جدیدیت کے پیکر میں ڈھلے مذہبی اسکالر نے نکتہ آفرینی کی کہ معاشرے کو … Read more

چور کو پڑ گئے مور

چور کو پڑ گئے مور اوریا مقبول جان  جمعـء 6 مئ 2016 کیا یہ سب ہنگامہ جو پوری دنیا میں پانامہ لیکس کے بعد برپا ہوا ہے‘ یہ سب ایک اچانک رونما ہونے والا واقعہ ہے۔ جرمنی کے ایک اخبار کے پاس خفیہ معلومات کا ایک پلندہ آتا ہے جس کی کوئی قیمت نہیں مانگی جاتی۔ اخبار ان … Read more

یہ کہیں خامیٔ ایماں ہی نہ ہو

یہ کہیں خامیٔ ایماں ہی نہ ہو اوریا مقبول جان  پير 2 مئ 2016 آج شافع روز محشر، سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر سے روانگی ہے اور احمد ندیم قاسمی صاحب کا یہ شعر بار بار ہتھوڑے کی طرح دماغ سے ٹکرا رہا ہے۔ یہ کہیں خامیٔ ایماں ہی نہ ہو میں مدینے سے … Read more

سرمائے کا کوئی وطن نہیں ہوتا

سرمائے کا کوئی وطن نہیں ہوتا اوریا مقبول جان  جمعرات 28 اپريل 2016 ٹیکس چور سرمایہ دار اشرافیہ کی منطقیں دنیا بھر میں ایک جیسی ہیں۔ عوام کا خون چوسنے والا یہ طبقہ سیاسی اشرافیہ کے تعاون اور آشیرباد سے اپنی اس لوٹی ہوئی دولت کو جہاں محفوظ خیال کرتا ہے رکھتا ہے اور اپنی اس ٹیکس چوری‘ … Read more

مذہب کی تو بنیاد ہی پیش گوئی پر ہے

مذہب کی تو بنیاد ہی پیش گوئی پر ہے اوریا مقبول جان  پير 25 اپريل 2016 اسلام کو جدید سیکولر، لبرل اور جمہوری چوکھٹے میں ٹھونسنے کا فریضہ جو مذہبی رہنما اور ان کے پیروکار دانشور، محقق اور کالم نگار ادا کر رہے ہیں ان بیچاروں کے لیے مشکل یہ آن پڑی ہے کہ وہ عملی طور پر … Read more

دشمنان اقبال سے

دشمنان اقبال سے اوریا مقبول جان  جمعـء 22 اپريل 2016 لاہور کی عالمگیری مسجد کے بیرون دروازے کی سیڑھیوں کی ایک جانب شاعر مشرق‘ مفکر پاکستان‘ عاشق رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور مسلم امہ کی نشاۃ ثانیہ کے علمبردار علامہ محمد اقبال کی قبر سے جس پر نہ صرف پاکستان بلکہ تمام مسلمان ملکوں سے لاہور … Read more

متحدہ قومیت کا تصور اور اسلام

متحدہ قومیت کا تصور اور اسلام اوریا مقبول جان  پير 18 اپريل 2016 کیا یہ سب کے سب جو دنیا بھر سے سترہ مارچ سے بیس مارچ 2016ء تک دلی میں اکٹھا ہوئے تھے۔ حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانی سے آگاہ تھے جنہوں نے فاتح ہند سلطان محمود غزنوی کو اپنا خرقہ عطا کیا تھا جس کے بارے میں … Read more

صفائی کا موسم

صفائی کا موسم اوریا مقبول جان  جمعرات 14 اپريل 2016 کیا کبھی کسی نے ایک لمحے کے لیے اس بات پر غور کرنے کی کوشش کی ہے کہ آج سے چودہ سو سال قبل مخبر صادق، سید الانبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے جب امت کو قیامت سے قبل ہونے والی بڑے جنگ یعنی ملحمتہ … Read more