ماں کی موت

ماں کی موت اوریا مقبول جان  پير 20 جون 2016 یہ فقرے ایک ایسی خاتون کے ہیں جس کی عمر حقوقِ نسواں کے قافلے کے ساتھ چلتے گزری ہے، بنیادی طور پر ایک شاعرہ جس کی کتاب ’’لب گویا‘‘ میں نے عین عنفوان شباب میں پڑھی اور اس کی کتنی غزلوں پر سردھنتا رہا۔ نہ باغیانہ اور نہ … Read more

مولوی اور معاشرہ

مولوی اور معاشرہ اوریا مقبول جان  جمعـء 17 جون 2016 شیرشاہ سوری کے بنائے ہوئے پیمائش۔ زمین کے خوبصورت نظام کی بنیاد پر جب انگریز نے برصغیر پاک و ہند میں زمینوں کے ریکارڈ مرتب کرنے شروع کیے تو اس کے دماغ میں ایک طبقے سے شدید نفرت رچی بسی تھی اور وہ تھا اس سرزمین کا مولوی۔ … Read more

اصل المیہ کیا ہے

اصل المیہ کیا ہے اوریا مقبول جان  پير 13 جون 2016 آج سے ٹھیک چالیس سال قبل جب میں نے پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے کرنے کے لیے داخلہ لیا تو دوسرے سمیسٹر میں نفسیاتی امراض کا مضمون میرے لیے خصوصی دلچسپی رکھتا تھا‘ میں اس دوران ایک طالب علم ٹرینی کی حیثیت سے ہفتے میں تین دن … Read more

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی (آخری قسط)

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی (آخری قسط) اوریا مقبول جان  جمعـء 10 جون 2016 گزشتہ صدی کی خونچکاں روداد پڑھنے کے بعد بھی اگر کوئی اس بات پر مصر رہے کہ ریاست کو مذہب سے الگ کرنے اور جمہوری طرز حکمرانی قائم کرنے سے خونریزی ختم ہو جاتی ہے تو اسے پوری انسانیت … Read more

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی (2)

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی (2) اوریا مقبول جان  پير 6 جون 2016 بیسویں صدی سیکولر اور جمہوری ریاستوں کی صدی ہے۔ ایک صدی جب کاروبار ریاست سے مذہب کو دیس نکالا دیا جا چکا تھا۔ اس کے آغاز یعنی 1901ء میں دنیا کے نقشے پر یا تو سیکولر جمہوری ریاستیں تھیں یا … Read more

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی (1)

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی (1) اوریا مقبول جان  ہفتہ 4 جون 2016 تاریخ، انسانوں کا صدیوں تک زندہ و جاوید رہنے یا صدیوں تک دوسروں کو ذلیل و رسوا کرنے کی خواہشوں سے جنم لینے والے ایک ایسے عظیم مجموعے کا نام ہے جس میں سچ کو تلاش کرنا ایسا ہے جیسے … Read more

فیصلے کا وقت: برطانوی مسلمان

فیصلے کا وقت: برطانوی مسلمان اوریا مقبول جان  پير 30 مئ 2016 اس قدر خوف اور بے یقینی میں نے کبھی ان کے چہروں پر نہیں دیکھی اور نہ ہی ان کی گفتگو سے عیاں ہوئی۔ ان کا تو حال ہی  میں ایک شخص صادق خان لندن کا میئر منتخب ہوا ہے۔ پاکستان میں رہنے والوں کی آنکھیں … Read more

طاغوت سے انکار۔ غلطی ہائے مضامین (آخری قسط)

طاغوت سے انکار۔ غلطی ہائے مضامین (آخری قسط) اوریا مقبول جان  جمعـء 27 مئ 2016 اس موضوع پر درجن بھر تحریریں دونوں جانب سے پیش کی جا چکی ہیں جن میں ایک لفظ بار بار استعمال ہوا ہے ’’طاغوت‘‘۔ یوں لگتا ہے ہم دونوں نے یہ تصور ذہن میں باندھ لیا ہے کہ پڑھنے والوں کو اس لفظ … Read more

طاغوت سے انکار۔ غلطی ہائے مضامین (2)

طاغوت سے انکار۔ غلطی ہائے مضامین (2) اوریا مقبول جان  پير 23 مئ 2016 جدید علم سیاست، بشریات، معاشرت یا سماجیات وغیرہ کے سانچے میں ڈھلے ہوئے افراد کا ایک المیہ یہ ہے کہ اللہ کے احکامات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو کھینچ تان کر ان علوم کے سانچے میں فٹ کرنے … Read more

طاغوت سے انکار۔ غلطی ہائے مضامین

طاغوت سے انکار۔ غلطی ہائے مضامین اوریا مقبول جان  جمعـء 20 مئ 2016 میرے بنیادی کالم ’’طاغوت سے انکار‘‘ کے بعد جس فکری بحث کا آغاز خورشید ندیم صاحب نے کیا ہے میں اس کے لیے ان کا ممنون ہوں کہ مجھے ایک بار پھر سے قرآنی تعلیمات‘ سیرت رسول اللہﷺ‘ صحابہ کا طرز عمل اور فقہائے امت … Read more