سکینڈلز کا قبرستان
سکینڈلز کا قبرستان اوریا مقبول جان پير 10 اکتوبر 2016 پنجاب یونیورسٹی میں ہمارے ایک برطانوی استاد آرتھرلونگ اسٹون ہمیں سوشل پالیسی پڑھایا کرتے تھے۔ 1969ء میں لکھی گئی ان کی کتاب Social Policy in Developing Countries آج بھی دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں ایک ریفرنس کے طور پر پڑھی جاتی ہے۔ مکمل طور پر سیکولر اور ملحد … Read more