جمہوریت کے لیے اتنا تو برداشت کرنا ہو گا

جمہوریت کے لیے اتنا تو برداشت کرنا ہو گا اوریا مقبول جان  پير 14 نومبر 2016 یوں لگتا ہے یہ ہمارا قومی رویہ ہے کہ اگر کوئی ہماری خامیاں بیان کرے‘ ہماری خرابیوں اور غلطیوں کے بارے میں سوال کرے تو ہم اس کا جواب دینے کے بجائے مخالف کی خامیاں‘ خرابیاں اور غلطیاں گنوانے لگ جاتے ہیں۔ … Read more

امریکی انتخابات۔ منافقت کا خاتمہ

امریکی انتخابات۔ منافقت کا خاتمہ اوریا مقبول جان  جمعـء 11 نومبر 2016 جمہوریت کا ضمیر ہی تعصب سے اٹھتا ہے۔ الیکشن ہوں یا پارٹی سیاست، معاشرے میں موجود تضادات، تعصبات، گروہی اختلافات حتیٰ کہ ذاتی اور خاندانی دشمنیوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کا نام جمہوریت ہے۔ جب تک کسی بھی معاشرے کو دو یا دو سے زیادہ … Read more

تین محکمے‘ تین سوال

تین محکمے‘ تین سوال اوریا مقبول جان  پير 7 نومبر 2016 جمہوریت ہو یا آمریت‘ شہنشاہت ہو یا کمیونزم‘ کسی بھی نظام کے تحت قائم ریاست میں ایک عدالتی نظام ضرور موجود ہوتا ہے۔ یہ عدالتی نظام کتنا ہی مفلوج کیوں نہ ہو‘ اس کو بادشاہ کے فرامین یا پارلیمنٹ کے قوانین نے بے بس کیوں نہ کر … Read more

قانون کی حکمرانی نہیں انصاف کی حکمرانی، فیصلے کی گھڑی

قانون کی حکمرانی نہیں انصاف کی حکمرانی، فیصلے کی گھڑی اوریا مقبول جان  جمعـء 4 نومبر 2016 دنیا میں جہاں کہیں سودی سرمایہ دارانہ نظام کا پروردہ جمہوری نظام نافذ ہے وہاں ایک تصور بہت عام ہے، ’’قانون کی حکمرانی یا قانون کی بالادستی‘‘ ۔ اس کا بنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کہ انصاف کو قانون کے ماتحت … Read more

قتل و غارت کے وکیل

قتل و غارت کے وکیل اوریا مقبول جان  پير 31 اکتوبر 2016 سگمنڈ فرائڈ وہ شخص ہے جس سے نفسیات کا علم منسوب کیا جاتا ہے۔ یوں تو انسانی نفسیات اور نفسیاتی  بیماریوں پر قدیم طب میں بہت سا مواد ملتا ہے لیکن جس شخص نے اپنے آپ کو انسانی ذہن اور نفسیات کے مطالعے کے لیے خاص … Read more

اس سوال کا جواب ضروری ہے

اس سوال کا جواب ضروری ہے اوریا مقبول جان  جمعـء 28 اکتوبر 2016 پورا کوئٹہ شہر سوگوار ہے۔ یوں تو اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے تھا، لیکن اس شہر کی خصلت اور عادت میں شامل ہے کہ ہر کسی کے غم میں ضرور شریک ہوتا ہے۔ یوں بھی … Read more

ہلمندکا معرکہ‘ ایران‘ بلوچستان اور سی پیک

ہلمندکا معرکہ‘ ایران‘ بلوچستان اور سی پیک اوریا مقبول جان  پير 24 اکتوبر 2016 لشکرگاہ‘ افغانستان کے صوبہ ہلمند کا صدر مقام۔ دالبندین سے مغرب کی سمت افغان سرحد پر کھڑے ہوں تو آپ کو سنگلاخ پہاڑوں اور ریتیلے میدانوں کا ملاپ نظر آئے گا جن کے درمیان سے کئی راستے اس صدر مقام تک جاتے ہیں۔ یہ … Read more

آخری معرکہ ٔ خیر و شر اور عقل و خرد کے پروانے

آخری معرکہ ٔ خیر و شر اور عقل و خرد کے پروانے اوریا مقبول جان  جمعـء 21 اکتوبر 2016 سوویت یونین کا خاتمہ ہوا تو عقل و خرد کے پروانے اور دنیا کو ایک مشینی عمل سے تعبیر کر کے ہستی باری تعالیٰ کو ایک خاموش تماشائی ثابت کرنے والوں کے تیور دیکھنے والے تھے۔ ہر کوئی ’’تاریخ … Read more

مسئلہ صرف ایک ہے

مسئلہ صرف ایک ہے اوریا مقبول جان  پير 17 اکتوبر 2016 پاکستان کا قیام دراصل کرۂ ارض پر مسلط دو نظریات کی بدترین شکست تھی۔ ایک سیکولر جمہوری سرمایہ دارانہ معیشت پر مبنی طرز معاشرت اور دوسرا مزدور کی آمریت کے ذریعے کمیونسٹ معاشی نظام۔ پاکستان بننے سے پہلے ان دونوں نظریات کے پیروکار ایک دوسرے سے برسرپیکار … Read more

ایک عظیم تحقیقی کتاب

ایک عظیم تحقیقی کتاب اوریا مقبول جان  جمعـء 14 اکتوبر 2016 ایک عمر تاریخ کی راہداریوں میں گھومتے اور اس کی بھول بھلیوں میں سفر کرتے ہوئے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ گزشتہ دو ڈھائی ہزار سال سے مرتبہ تاریخ کے صفحات میں سچ ڈھونڈنا انتہائی مشکل اور تھکا دینے والا عمل ہے۔ جو بھی اس … Read more