بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘

بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘ اوریا مقبول جان  پير 19 دسمبر 2016 یوں لگتا ہے امریکا میں مختلف شہروں میں میرے پروگرام بنانے والوں نے خاص اہتمام کیا کہ میں بار بار شکاگو کے ائر پورٹ سے ضرور گزروں۔ یوں تو امریکا کے ہر ایئرپورٹ پر مجھے مشین نے رینڈم طور پر خصوصی تلاشی … Read more

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ اوریا مقبول جان  جمعـء 16 دسمبر 2016 دنیا جس قدر تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ اس کا رویہ انسانوں کے ساتھ بیگانہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ یہ بیگانگی اس لیے بھی ہے کہ دن بدن مشینوں کی … Read more

الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں

الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں اوریا مقبول جان  جمعرات 8 دسمبر 2016 وہ ان سب لوگوں کی دسترس، طعن و تشنیع اور بغض و حسد سے بہت دور اس بارگاہ الٰہی میں حاضر ہوچکا ہے جہاں اس کے پاس پیش کرنے کے لیے بہت اثاثہ ہے۔ ایسا اثاثہ، ایسی جمع پونجی، جس پر سید … Read more

توغنی ازہر دو عالم، من فقیر

توغنی ازہر دو عالم، من فقیر اوریا مقبول جان  اتوار 11 دسمبر 2016 سید الانبیاء، رحمتہ اللعالمین، شافع روز محشر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس جہان رنگ و بو میں آمد کے زمزمے ہیں۔گلیاں اور بازار آراستہ ہیں، محفلیں عطر و خوشبو سے مہک رہی ہیں، راتیں واعظین کرام، مفتیان عظام اور ثنا خوان … Read more

خوفزدہ نیویارک

خوفزدہ نیویارک اوریا مقبول جان  پير 5 دسمبر 2016 ٹھیک بیس سال، پانچ ماہ بعد جب میں نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر اترا تو مجھے اندازہ تھا کہ بہت کچھ بدل چکا ہوگا۔ ان بیس سالوں میں تو دنیا ہی بدل چکی ہے اور وہ بھی اس لیے نہیں کہ دنیا خود اس تباہی کا منظر … Read more

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی اوریا مقبول جان  جمعرات 1 دسمبر 2016 کیوبا کے فیڈل کاسترو کو اگر اردو سے شناسائی ہوتی اور شاعری سے تھوڑی سی دلچسپی بھی ہوتی تو وہ اپنی تقریروں میں اقبال کا یہ شعر ضرور پڑھتا تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک … Read more

مجدد الف ثانی کی جدوجہد کا امین کون ہو گا

مجدد الف ثانی کی جدوجہد کا امین کون ہو گا اوریا مقبول جان  پير 28 نومبر 2016 برصغیر پاک و ہند کے حکمرانوں میں سے دو کردار ایسے ہیں جو دو علامتوں کے طور پر آج بھی مسلمان معاشرے میں بار بار ابھرتے اور ڈوبتے نظر آتے ہیں۔ ایک کردار اکبر کا ہے اور دوسرا اورنگ زیب کا۔ … Read more

یہ علاقائی جنگ نہیں معرکہ حق و باطل ہے

یہ علاقائی جنگ نہیں معرکہ حق و باطل ہے اوریا مقبول جان  جمعـء 25 نومبر 2016 یوں تو رویہ اور طرز عمل پرویز مشرف کے اقتدار میں آنے اور بھارت سے خوشگوار تعلقات استوار کرنے کی کوششوں سے شروع ہوا کہ ہمارے اہل اقتدار سے لے کر دانشور، ادیب، صحافی اور تجزیہ نگار پاکستان اور بھارت کے درمیان … Read more

صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں (آخری قسط)

صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں (آخری قسط) اوریا مقبول جان  اتوار 20 نومبر 2016 یوں تو جس دن سے دنیا کو نسل‘ رنگ اور زبان کی بنیاد پر قومی ریاستوں میں تقسیم کیا گیا تو اسی دن سے عالمی سطح پر ایک اور رسم کی بنیاد رکھی گئی کہ اب لوگوں‘ قوموں یا ملکوں کو ان کے … Read more

صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں    (1)

صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں    (1) اوریا مقبول جان  جمعـء 18 نومبر 2016 علامہ محمد اقبال کا آخری عمر میں ایک دستور تھا، انھوں نے اپنا تمام کتب خانہ دوستوں میں بانٹ دیا تھا اور صرف ایک قرآن پاک اپنے پاس رکھا تھا۔ یہ وہی قرآن پاک کا نسخہ تھا کہ جس کے بارے میں ان کا … Read more