طوفانِ مغرب نے مسلمان کردیا

طوفانِ مغرب نے مسلمان کردیا ایک صدی سے بھی کم عرصے میں اسی ملک برطانیہ کے نشریاتی اداروں پر ایک ایسی درخواست اور اپیل نشر ہوئی جس کا تصور بھی شاید آج سے 20 سال قبل کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ یہ تو وہ ملک ہے جس نے ملت اسلامیہ کو ٹکڑوں میں بانٹنے، رنگ، … Read more

ہیرو ایسے ہوتے ہیں

ہیرو ایسے ہوتے ہیں میوزیم کی نیم تاریک گزرگاہوں میں شیشے کی بند الماری میں رکھی ہوئی تلواروں، چادر اور دیگر نوادرات کے ساتھ لکھی ہوئی تحریر گزشتہ 30 گھنٹوں سے مجھے ایک ایسی کیفیت میں مبتلا کیے ہوئے ہے جہاں سے نکلنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔ یوں لگتا ہے میں ماضی کی بھول … Read more

صرف پتھر اُٹھانے کی دیر ہے! / ایسا کیوں ہوتا ہے؟

صرف پتھر اُٹھانے کی دیر ہے! / ایسا کیوں ہوتا ہے؟ جب ایسا لمحہ آن پہنچے کہ قوم کی واضح اکثریت اپنے مستقبل سے مایوس، حال سے برگشتہ اور ماضی پر لعنت بھیج رہی ہو تو تاریخ بتاتی ہے کہ پھر اس کی عمارت دھڑام سے گرجاتی ہے۔ اقتدار کے ایوان، کاروبار کے مراکز اور … Read more

تہذیب و ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی

تہذیب و ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی / جدید ٹیکنالوجی کے ذہنوں پر اثرات مغرب زدہ نظامِ تعلیم کے پروردہ اور ابتدائی تعلیم سے ہی مرعوبیت کی لوریاں سن کر جوان ہونے والے افراد اپنے سیکولر استاذوں کی خودساختہ منطق سے بنائے گئے تصورت میں سے ایک تصور عام طور پر پیش کرتے نظر آتے ہیں … Read more

اوریا مقبول جان

بلا لو اپنے اللہ کو اوریا مقبول جان پير 22 فروری 2016 جمعہ خان صوفی کی کتاب ’’فریبِ نا تمام‘‘ ہاتھ میں آئی تو ستر اور اسّی کی دہائیاں آنکھوں میں گھوم گئیں۔ اس مملکت خداداد پاکستان کے روشن خیال، ترقی پسند اور قوم پرست رہنماؤں، دانشوروں، شاعروں اور ادیبوں میں کمیونسٹ انقلاب کا غلغلہ … Read more

اوریا مقبول جان

من ندیدیم کہ سگے پیش سگے سر خم کرد اوریا مقبول جان جمعـء 19 جون 2015 انسانی تاریخ میں کہے جانے والے چند بڑے اقوال میں سیدنا عمرؓ کا قول ’’مائوں نے لوگوں کو آزاد جنا تھا‘ تم نے انھیں غلام بنانا کہاں سے سیکھ لیا‘‘، انسانیت کے آسمان پر صدیوں سے کہکشاں کی طرح … Read more

اوریا مقبول جان

آتش فشاں کا دھواں اوریا مقبول جان جمعرات 4 ستمبر 2014 ایسی ہی ایک پارلیمنٹ کا اجلاس 5 مئی1789ء کو فرانس کے شہر، پیرس میں منعقد ہوا تھا۔ یہ پارلیمنٹ عوام کے غیظ و غضب اور غصے کے بعد وجود میں آئی تھی۔ وہ بھوکے ننگے عوام جو صدیوں سے غربت و افلاس کا شکار … Read more

اوریا مقبول جان

بیانیہ تبدیل کرنے کے خطرناک نتائج اوریا مقبول جان پير 15 فروری 2016 تاجکستان کے دارالحکومت سے ایک راستہ قلاب سے ہوتا ہوا افغانستان میں داخل ہوتا ہے۔ دوشنبہ سے قلاب جاتے ہوئے میں ظہر کی نماز کے لیے ایک چھوٹے سے قصبے میں رکا۔ سر راہے مٹی اور پتھروں سے بنی ہوئی ایک مسجد … Read more